مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی سے متعلق حکومت تذبذب کا شکار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سعودی عرب میں پنجگانہ نماز کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے تاہم مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کو اس پابندی سے استثنیٰ ہے۔

وزارت مذہبی امور اور اسلامی نظریاتی کونسل جمعرات سے علمائے کرام کے ساتھ اس حوالے سے مشاورت کا آغاز کرے گی کہ کیا نوول کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جہاں ملک میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے وہاں نماز گھروں میں ادا کی جاسکتی ہے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس معاملے پر فوری اتفاق رائے مشکل ہوگا اور خدشہ ظاہر کیا کہ ’مشاورت کا سلسلہ طویل ہوگا‘۔ اس ضمن میں جب وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان رشید چیمہ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’عوام کو خود ان معاملات کو سمجھنا چاہیئے، ہر چیز کی ہدایات دینے کی ضرورت نہیں ہوتی، انہیں کہا گیا ہے کہ مساجد جانے میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے‘۔خیبرپختونخوا میں جہاں اسکولز اور بین الشہر ٹرانسپورٹ بند ہے، ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ صفائی کو یقینی بنانے کے لیے مساجد سے جائے نماز ہٹادی...

انہوں نے بتایا کہ ’میں نے ذاتی طور پر تمام مسالک کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی جنہوں نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا نے کہا کہ ’سوات کے تبلیغی مرکز میں کام روک دیا گیا ہے اور تمام بڑے تبلیغی مراکز کو بند کردیا گیا ہے، مساجد کھلی ہوئی ہے لیکن عوام کو گھروں پر نماز ادا کرنے کا مشورہ دیا جارہا ہے‘۔آزاد کشمیر سے ایک فرد نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ ’تمام مساجد معمول کے مطابق فعال ہیں تاہم بہت سے عقیدت مند گھروں پر نماز کی ادائیگی کو ترجیح دے رہے ہیں‘۔پنجاب

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں میں اذانیں دی گئیںاسلام آبا د(ویب ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی وبا سے نجات کے لیے مساجد اور ❤❤
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہدرہ موڑ کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں آگ لگ گئی، دھوئیں کے بادل چھاگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیں CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »