مساجد سے متعلق 20 نکات پر عمل علما کی ذمے داری ہے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مساجد سے متعلق 20 نکات پر عمل علما کی ذمے داری ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے اجلاس کے شرکاء کو ٹیسٹنگ کٹس، حفاظتی سامان، این 95 ماسک اور وینٹی لیٹرز سے متعلق آگاہ کیا۔

حاصل ڈیٹا کے مطابق 96 فیصد مساجد کے باہر فٹ پاتھ اور سڑکوں پر بھی نماز تراویح اداکی جا رہی تھی، 89 فیصد نمازیوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ مساجد کے حوالے سے لائحہ عمل علماء کرام کی مشاورت سے طے کیا گیا۔عمران خان نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سماجی فاصلہ یقینی بنانا ہر فرد کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں اشرافیہ کے مفادات کو مدنظر رکھ کر پالیسیاں تشکیل دی جاتی تھیں، ہم نے تمام طبقوں خصوصاً کمزور طبقات کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی تشکیل دینی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر کپتان سمیت ٹیم کےتمام کھلاڑی چور نکلےتوذمہ داری کس کی ہوگی؟ AsimBajwa

Koi nahi karta amal yaquen karen masajid mai sub kuck routeen se chal raha hai sirf police ko dekhane k liye main Hall mai thore log hote hai first aur second hall full bhara hota hai koi mask nahi pehnta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق خطرناک مقام پر ہیں: برطانوی وزیراعظم بورس جانسنلندن: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے صحتیابی کے بعد عوام سے اپنے پہلے پیغام میں برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے برطانیہ کورونا وائرس کے حوالے سے ’زیادہ سے زیادہ خطرے‘ کے مقام پر ہے جبکہ چین کے دو بڑے شہروں میں سکول کھل گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا سے بچاؤ اور معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظمکرونا سے بچاؤ اور معاشی عمل کی روانی میں توازن رکھنا ہے، وزیراعظم coronavirus pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کل سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گےکورونا سے صحتیاب برطانوی وزیراعظم کل سے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInUK BritishPM BorisJohnson BackToWork Tomorrow BorisJohnson WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر آزاد کشمیر کی رحمان ملک سے ملاقات، بھارتی اقدامات کی مذمتصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے سینیٹر رحمان ملک سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بھارت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قانون تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسکی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمداسلام آباد:کوروناکیخلاف جنگ میں چین سےطبی سامان کی ایک اورکھیپ کی پاکستان پہنچ گئی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاآئندہ چندروزمیں مزیدسامان پاکستان پہنچے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: کرونا وائرس کے مریض کی اسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشییہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر بنگلورو میں پیش آیا، مذکورہ مریض کی عمر 50 سال تھی اور اسے 24 اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ Losers 😏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »