مسئلہ کشمیر کو یورپی یونین،امریکی کانگریس میں اٹھایا جائیگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عشروں بعد یورپی،امریکی ایوانوں میں مسئلہ...;

یورپی یونین اور امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی رکن کانگرس کے رکن اور کمیٹی کے ڈیموکریٹ چیئرمین براڈ شرمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی نژاد کشمیریوں سے لاک ڈاؤن سے متعلق حالات سنے، امریکن کشمیری اپنے پیاروں کے بارے میں سخت فکرمند ہیں، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق سے متعلق مزید جاننے کا منتظر ہوں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ بریڈ شرمین نے ساتھی رکن کانگریس آندرے کارسن کے ساتھ مل کر وادی سے تعلق رکھنے والے امریکیوں سے ملاقات کی تھی۔ جس میں کشمیریوں نے انہیں مقبوضہ وادی میں اپنے عزیزوں کے حوالے سے درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر: فرسودہ طریقہ کار کو چھوڑیے، ان نئے آئیڈیا کو اپنائیے - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی میڈیا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کررہاہے ، شاہ محمود قریشیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عالمی میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کو عالمی سطح پر ایک اور کامیابی مل گئیمسئلہ کشمیر سے متعلق پاکستان کو عالمی سطح پر ایک اور کامیابی مل گئی Read News OccupiedKashmir KashmirIssue StandWithKashmir KashmirUnderThreat KashmirProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی، مسئلہ کشمیر یورپین پارلیمنٹ میں زیربحث آئے گابرسلز: پاکستان نے ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی، سلامتی کونسل کے بعد اب مسئلہ کشمیر یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث آئے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے دور میں مسئلہ کشمیر حل ہوگا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آج جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا گیاجدہ ( محمد اکرم اسد/بیورو چیف) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں آج جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »