مسئلہ کشمیر صرف پاک-بھارت تنازع نہیں

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسئلہ کشمیر صرف پاک-بھارت تنازع نہیں مزید پڑھیئے:

جمعے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15ممبران بند کمرہ اجلاس میں سر جوڑ کر بیٹھے ایسے مسئلے کےلئے بیٹھے جس کو دنیا کو نظر انداز کرنا ناممکن ہوگیا، یعنی مسئلہ کشمیر۔

سلامتی کونسل کی بیٹھک سے چند گھنٹے قبل بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نیوکلیئر جنگ کی دھمکی دی اور فاتحانہ طور پر کہا بھارت ‘پہلے ایٹمی ہتھیاراستعمال نہ کرنے’ کے خیال کو ترک کرسکتا ہے۔ ان دھمکیوں کے سہارے بھارت کی حکمراں جماعت کے رہنماؤں کا اگلا قدم آزاد کشمیر پر قبضہ کرنا ہوسکتاہے۔ نیو یارک ٹائمز کے ادارتی بورڈ نے کہا ہے کہ مودی کے 5اگست کے فیصلوں نے دنیا کے خطرناک ترین خطے –کشمیر-کو مزید خطرناک کردیا ہے۔ اس چیز نے کشمیر کے مسئلے کو گزشتہ نصف صدی سے زیادہ بین الاقوامی بنادیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر: ٹرمپ کا مودی کو کشیدگی کم کرنے پر زورمسئلہ کشمیر: ٹرمپ کا مودی کو کشیدگی کم کرنے پر زور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لا جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہپاکستان کا مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk ImranKhanPTI pid_gov InternationalCourtofJustice KashmirIssue KashmirBanyGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہذرائع کے مطابق پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لا جانے کا اصولی فیصلہ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے، برطانوی رکن اسمبلی - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات مودی کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لے، برطانوی رکن اسمبلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'وسیم اختر کا بیان ناشتہ نہ کرنے کا نتیجہ، متحدہ رہنما کے پاس جانے کو تیار'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »