مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کی کل 70ویں سالگرہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ٹی وی،سٹیج اور فلم کے معروف مزاحیہ اداکار اسماعیل تارانے زندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں، ان کی70ویں سالگرہ کل 16 نومبر کو منائی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے مشہور مزاحیہ پروگرام ففٹ

ی ففٹی سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اسماعیل تارا نے سٹیج ڈراموں، فلموں اور ٹی ڈراموں میں فن اداکاری کے ایسے جوہر دکھائے جو امر ہو چکے ہیں۔ اسماعیل تارا کو شاندار پرفارمنس پر نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

واضح رہے کہ ففٹی ففٹی پی ٹی وی کی مزاحیہ پیشکش تھی جس میں انتہائی مضبوط سکرپٹ کے مزاحیہ خاکے پیش کئے جاتے تھے جن میں معاشرے میں رائج منفی رویوں پر مثبت انداز میں تنقید کی جاتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ٹماٹر 250 روپے کلو؛ پھر بھی دل ہے پاکستانی‘‘، بشریٰ انصاری کا مزاحیہ تبصرہ - ایکسپریس اردو’’ٹماٹر 250 روپے کلو؛ پھر بھی دل ہے پاکستانی‘‘، بشریٰ انصاری کا مزاحیہ تبصرہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیااداکار حمزہ علی عباسی نے شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا PakistaniActor HamzaAliAbbasi GoodByeToShowbizIndustry Lollywood Twitter VideoMessage iamhamzaabbasi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اداکار جان لیجنڈ پرکشش ترین مرد قرارمعروف اداکار کو دنیا کا 'پرکشش ترین مرد' قرار دے دیا گیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈری اداکار قوی خان کے لیے آج کا دن انتہائی اہم کیوں؟لیجنڈری اداکار قوی خان کے لیے آج کا دن انتہائی اہم کیوں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معصوم چہرے پر شاندار تاثرات، ویڈیو وائرلمعصوم چہرے پر شاندار تاثرات، اداکار بابر علی کی بیٹی چھا گئیں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ چارلس 71 برس کے ہو گئےبرطانیہ میں شہزادے کی سالگرہ کا جشن جاری ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »