مری اور خیبرپختونخوا میں برفباری کا امکان متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری اور خیبرپختونخوا میں برفباری کا امکان، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات کے مطابق پرونشئل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایات کی ہے اور لنک روڈزکی بحالی کے لیے مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کا کہا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ سےسیکولرازم کےلبادے میں پوشیدہ بھارت کا ہولناک چہرہ بے نقاب ہوا:سردارتنویر الیاس اس کے علاوہ پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو دوران سفر احتیاطی تدابیراختیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ بالائی اضلاع میں بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔چترال،دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ اور بونیر میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جبکہ مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان اور نوشہرہ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، چارسدہ، کوہاٹ، باجوڑ اور کرم میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ گلیات، ناران، کاغان، چترال اور دیر کے پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ادھر راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین میں بھی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری سمیت بالائی علاقوں میں آئندہ ہفتہ بارش اور برفباری کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوکوئٹہ، زیارت، پشین ،ژوب، قلعہ عبداللہ، کوہلو اور بارکھان میں بارش و برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات بزدار ساب ابھی آرام فرما رہے ہیں ۔ پچھلے ہفتے مری میں پنجاب حکومت کی اعلیٰ کارکردگی کے نتیجہ میں سینکڑوں زندگیاں بچانے پر عمران خان صاحب نے انہیں شاباش دی اور ان کے کام کی تعریف کی تھی ۔ اب دیکھیں آئندہ ہفتے وہ شاباش وصول کرنے کیلئے کتنی زندگیاں بچاتے ہیں ؟ سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنوں میں فائرنگ سے سپاہی شہید، میرانشاہ میں دہشت گرد ہلاک اور دو گرفتار - ایکسپریس اردومیران شاہ میں مارا گیا دہشت گرد زاہد عرف کوچی ٹی ٹی پی کا آئی ای ڈی ماہر سمجھا جاتا ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حماد اظہر اور پرویز خٹک میں‌ تلخی، میں‌ سگریٹ پینے گیا تھا: وزیر دفاعحماد اظہر اور پرویز خٹک میں‌ تلخ کلامی، میں‌ سگریٹ پینے گیا تھا: وزیر دفاع مثبت روپوٹنگ تلخ کلامی وزیر اعظم اور پرویز خٹک کے مابین ہوئی مگر اے آر وائی والے وزیر اعظم کی جگہ حماد اظہر کو لے آئے ۔ ستارہ امتیاز ایویں تو نہیں ملنی Ab PM banega na esley bech me nah aa raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم اور پرویز خٹک میں تلخ جملوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردواگر آپ کا یہی رویہ رہا تو منی بجٹ پر ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے، پرویز خٹک کی وزیراعظم کو دھمکی 😂😂😂🚬💉 پرویز خٹک بلیک میلر اور ولد الحرام ہے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق بارش کا نیا سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں منگل کو داخل ہوگا جو جمعرات تک موجود رہے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »