مریم نواز نے ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی گرفتاری پر بڑا قدم اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ولید

آصف بٹ کی گرفتاری پر میدان میں آ گئیں ہیں اور کہاہے کہ وکلاءکی ذمہ داری لگا دی گئی ہے مگر ن لیگ کو بطور جماعت کارکنان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹویوسٹ ولید آصف بٹ کو گزشتہ روز گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاﺅن سے گرفتار کیا تھا جس پر مریم

نوازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”جو جماعت 5 سال لگاتار دن رات منتخب حکومت پر حملے کرتی رہی ،جس کے سپورٹرز نے سوشل میڈیا پر 5 سال طوفان بدتمیزی مچائے رکھا ،اس جماعت سے آج تنقید برداشت نہیں ہو رہی۔ وکلاءکی ذمہ داری لگا دی گئی ہے مگر مسلم لیگ ن کو بطور جماعت کارکنان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نون لیگ کی نائب صدارت کی اہل نہیں: ملیکہ بخاریمریم نون لیگ کی نائب صدارت کی اہل نہیں: ملیکہ بخاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کو پارٹی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر ن لیگ سے جواب طلب - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے ن لیگ کو پٹیشن کی کاپی اور ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے‘‘’’بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے‘‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن میں مریم نواز کے پارٹی عہدہ رکھنے کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور بلاول حکومت مخالف تحریک پر متفقچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 21 جون کو بے نظیر کی سالگرہ کے موقع پر نواب شاہ میں جلسہ ہوگا اور وہیں سے حکومت مخالف تحریک شروع کی جائے گی۔ BBhuttoZardari MaryamNSharif مریم صفدر اور بلاول زرداری BBhuttoZardari MaryamNSharif ابو_بچاو_ملاقات سے عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ یہ کل بھی ایک تھے آج بھی ایک ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے۔۔ اب زیادہ واضح طور پر ایکسپوز ہو رہے ہیں۔۔ موروثی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں۔۔ BBhuttoZardari MaryamNSharif کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیالبلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال MaryamNSharif BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »