مریم نواز کی میڈیا گفتگو میں خاتون کارکن نے دھکے لگنے پر شور مچا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون ورکر کا مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج arynewsurdu

خاتون نے دھکے لگنے پر کافی دیر شور کیا، اور تیز آواز میں شکایت کرتی رہیں، تاہم مریم نواز نے ناراض کارکن کا غصہ ٹھنڈا کرتے ہوئے انھیں اپنے پاس بلا لیا۔

میڈیا گفتگو میں مریم نواز نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں سیاسی انتقام کے حوالے سے کہا کہ ’’میں انتقام کے حق میں نہیں ہوں، لیکن کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کی سزا ملنی چاہیے، خواہ سیاست دان ہو، پارٹی سربراہ ہو، اور سابق وزیر اعظم ہونے پر بھی بچنے کا موقع نہیں ملنا چاہیے۔‘‘مریم نواز نے مزید کہا ’’نواز شریف، شہباز شریف، رانا ثنا اور مجھ سمیت پوری جماعت گرفتار تھی، انتقام اسے کہتے ہیں کہ جب آپ پاناما کا شور مچاتے ہیں اور پھر اقامہ پر نکال دیتے...

انھوں نے کہا ’’شاہد خاقان، میرا یا شہباز شریف کیس کے پیچھے انتقام سب کو پتا ہے، عمران خان کو توشہ خانہ چوری پر سزا ملے تو اسے انتقام نہیں کہیں گے، ان کو اگر فارن فنڈنگ پر سزا ملے گی تو انتقام نہیں کہیں گے، آپ نے کچھ کیا ہے تو سامنا کرنا پڑے گا ، اسے انتقام نہیں احتساب کہتے ہیں۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: پیٹرول مہنگا! پنجاب میں طالبعلم گھوڑے پر یونیورسٹی پہنچ گیاجہلم کیمپس میں طالب علم گھوڑے پر پہنچا تو اسے یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تاہم طالب علم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے Kia bat ha bohat khoob
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری نثار نے بھی مریم نواز کے ماتحت کام سے انکار کیا تھاسابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں کام کرنے سے انکار کیا تھا۔ جمہوری نظام میں ایک دانشمندانہ فیصلہ تھا، کوئی بادشاہت کا دور نہیں کہ وراثت میں پارٹی کے کام چلے. سیاسی پارٹی کو فیملی پارٹی بنانا غلامی کا روپ ھے. اس سوچ کو پروان چڑھانے سے ھی جمہوریت قائم ھوگی.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرکے پاکستان کو گروی رکھ دیا: مریم نوازنواز شریف اور شہباز شریف نے پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچایا ہے، مریم نواز پاکستانیو کدی ہنس وی لیا کرو😂😂🤣🤣 Hahahahahhahahahahahahah muhubut k liya siyaasut zaroorii nahi hotiii madam kuttiya maryam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے: مریم نواز شریفبہاولپور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں جن حالات میں ملک ملا شکر کرو پاکستان بچ گیا ہے۔ 😃 Lol اول درجے کی گشتی ہے ۔ جھوٹ کی ماں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کا پشاور دھماکے پر اظہار افسوسوائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اپنے بیان میں نمازیوں پر حملے کو ناقابل معافی عمل قرار دیا۔ اچھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس اسلام آبا دہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کےخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »