مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، جوانوں سے خطاب بھی کیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

Cm Punjab خبریں

Maryam Nawaz

اس سے پہلے مریم نواز کے پنجاب پولیس کا یونیفارم پہننے کو کچھ لوگوں نے سراہا تھا جبکہ کچھ نے ان پر تنقید کی تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور جوانوں سے خطاب بھی کیا۔

پاسنگ آؤٹ پریڈ میں خطاب میں مریم نواز نے مزید کہا کہ آپ قوم کے ان چند خوش قسمت بیٹوں ، بیٹیوں میں سے ہیں جن کو وردی پہن کر ملک کی خدمت کرنا نصیب ہوتی ہے۔چیف منسٹر صاحبہ پولیس یونیفارم میں پریڈ میں آگئیں، یہ غیر سنجیدہ حکومت ہے،نہ کوئی پالیسی بیان،نہ مہنگائی پر کوئی بات: عمر ایوب

Maryam Nawaz

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے ایلیٹ فورس پنجاب کی وردی بھی پہن لیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کے بعد ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہن لی اور پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی وردی پہنے تصویر پر نور بخاری نے کیا کہا؟گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں شرکت کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خطرناک ٹول ’ڈیپ فیک‘ کا شکار ہوگئی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق چند روز قبل  مریم نواز نے خواتین پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پنجاب پولیس کی وردی بھی زیب تن کی، وردی میں ملبوس ہاتھ میں چھڑی پکڑے اور سلیوٹ کرتے مریم نواز کی تصاویر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نوازوزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا کسی صوبے کا وزیر اعلیٰ یا گورنر پولیس کی وردی پہن سکتا ہے؟ تفصیلات جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز  پر پولیس یونیفارم  پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ  میں  شرکت  کے بعد سوال اٹھ رہا تھا کہ کیا بطور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پولیس یونیفارم پہننے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ اب اس سوال کا جواب سامنے آگیا ہے۔  24 نیوز کے مطابق پولیس رولز 1934 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو  یونیفارم پہننے کی اجازت ہے ، نہ صرف وزیراعلیٰ بلکہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »