مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، شہباز گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، شہباز گل تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، زرداری نے سندھ جبکہ شریفوں نے ہمیشہ پنجاب کارڈ کھیلا۔

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ذاتی مفادات کے لیےصوبائیت جیسے گھناؤنےکھیل کی آڑ لی جارہی ہے، کرپشن کرکے این آر او کے بعد نظریاتی ہونے کا اسکرپٹ پرانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap k

ابھی مزید بھی بتانا ہوگا؟

General Zia

اپکے

تمھارے خلاف ہرگز نہیں, ڈرو مت !

اپنے باپ کیخلاف۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے خود ہی گرفتاری دی ہے، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے خود ہی گرفتاری دی ہے۔ Qasm sy , Hamain nahi pata tha bhai 😝 FATFBlackList4India FATFWhitelistPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مخدوم امین فہیم کے بیٹے کرپشن کے الزام میں گرفتارپیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزمان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی لازوال ہے، وزیراعلیٰ کے پی کے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہر قائد کراچی کے 6 اضلاع کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ قرارشہر قائد کراچی کے 6 اضلاع کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ قرار Karachi CoronavirusUpdates Coronavirus Hotspots Declared 6Districts COVID19 Infected DeadlyVirus SindhGovt MuradAliShahPPP SindhCMHouse ndmapk Asad_Umar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امین فہیم کے صاحبزادے ریمانڈ پر نیب کے حوالےسندھ کے ضلع حیدرآباد کے تعلقہ ہالا کے سابق ناظم کے صاحبزادے مخدوم جلیل الزماں عرف حبیب اللّٰہ کو 7 روزہ تفتیشی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی کے حوالے کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہندوں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس جاریبھارت میں پاکستانی ہندووں کےقتل کےخلاف درخواست میں وفاق کونوٹس جاری Pakistan IHC PakistaniHindu IndianCrimes MurderedInIndia PTIGovernment Notice KillingPakistaniInIndia Petition pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »