مریم اورنگزیب کا عمران خان کی پیشکش پر دو لفظی ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر دو لفظی ردعمل دیا ہے تفصیلات جانیے: maryamaurangzeb imrankhanPTI PMLN PDM PTIOfficial

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کی، پی ڈی ایم حکومت نے ترجمان نے پر دو لفظی جواب دیا کہ ’اکتوبر 2023ء‘۔

لاہور میں پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا تب تک معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ اس سے قبل عمران خان نے کہا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑتے ہیں تو 66 فیصد پاکستان میں الیکشن ہوگا۔اس پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے بھی ردعمل دیا اور کہا تھا کہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے۔

ساتھ ہی انہوں نے عمران خان کی پیشکش پر جواب دیا کہ خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جاؤں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shut up

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائداعظم کے فرمان کا حوالہ، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر کڑی تنقیدوفاقی وزیر نے سابق وزیراعظم سے استفسار کیا کہ کیا قائداعظم کا یہ فرمان تھا کہ عمران خان آئینی اداروں کو آئین شکنی پر مجبور کریں؟ تفصیلات جانیے: pmlngovernment MaryamAurangzeb imrankhanPTI PMLN ptiofficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مریم نواز کے والد کی سیاست سے قوم اچھی طرح واقف ہے‘ -’مریم نواز کے والد کی سیاست سے قوم اچھی طرح واقف ہے‘ ARYNewsUrdu ShireenMazari MaryamNawaz کچھ سمجھ نہیں آئی گیراجن کتیا ہائے او ٹریکٹر ٹرالی ۔۔۔جب تم نواز شریف کی ٹرالی تھیں ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر مریم نے الیکشن کی تاریخ دے دیسابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کی ہے 😂😂😂😂😂😂 Chalye dadoooo مریم اونگزب لندن چلےجائیں نواز شریف کو تاریخ دیدے۔کی پلنہ تاریخ لندن آتے ہو۔آپ ہمارا قائد کو الیکشن کا کیا تاریخ دئگا۔آپ کی ساتھ اورکچھ ھیں نہیں۔اسمبلی تخلیل ہوناچاہیے۔بوٹ پالش کرنےکامیرا کام نہیں۔میرے قائد کا سوچا لمبے ھاتھ۔چورو کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔اعوم میرا لیڈرکی ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکشلاہور میں پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت مل بیٹھے، عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ ہم اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ کے عشق کا بخار!اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان سے عشق کا بخار اگراتر گیا ہو تو یہ بہترین وقت ہے کہ خود احتسابی کی جائے۔ جو خواب... Is sy acha ha kuch or kar lyn Ishq to Geo ko hai Imran khan say. Din rat Imran khan. Din nahi guzarta GEO ka Imran khan kay baghair. Sacha ishq ho to ap jesa. Obsessed! عمران خان نے انڈر کورایجنٹ تو باہر نکال دیا انصار عباسی جیسے جو جو اسٹیبلشمنٹ پہ ہر وقت بھونکتے تھے آج ان کے پاؤں کے تلوے چاٹ رہے ہیں پاکستان کا سب سے بڑا میڈیا گروپ بھی اس میں شامل ہو چکا ہے جس کو جو ہے وہ جو ہے جو ہے خواجہ آصف نے غدار ڈکلیئر کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟سلمان خان ان دنوں ابوظبی میں آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے لیے موجود ہیں جہاں سے چند تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: Lanat ho tm logon ki sahafat pr Sharam Ati h asi reporting p? عوام؛ ملکی معیشعت ڈوب گئی اور سلمان کی منگنی کی خبر۔۔ کون لوگ ہو تُسی۔۔ جیو؛ اب جب کہ معیشعت پر کوئی بات نہ کرنے کا حکم ہو تو سلمان خان کی منگنی ہی بتائینگے ناکیونکہ مالک نے حکم دیا ہے Forget about Journalism it is a' business'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »