مریم نواز کا پی ٹی آئی کی ریلی کے التوا پر ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے تحریک انصاف کی جانب سے ریلی ملتوی کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN imrankhanPTI PTIOfficial ImranKhanRally Lahore DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا کہ پولیس ڈر سے ’تحریکیں‘ کینسل کرنے والے اور گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو پرویز مشرف کی کھڑی کی گئی ہر رکاوٹ توڑ کر سامنے سے لیڈ کرتا ہے اور اللّٰہ کے کرم سے گوجرانوالہ پہنچنے سے پہلے عدلیہ بحال کروا دیتا ہے، اس شیر دل لیڈر کو نواز شریف کہتے ہیں۔

اس سے قبل ایک بیان میں ن لیگی چیف آرگنائزر نے کہا تھا کہ لاشوں کا منتظر گدھ کہلاتا ہے، سیاست دان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کی سیاست لاشوں کی محتاج ہوجائے، جان لو اس کا ہر حربہ ناکام ہو چکا ہے اور وہ جان گیا ہے کہ شکست اس کا مقدر بن چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خرم شیر زمان، راجہ اظہر گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے: شہزاد قریشیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رہنماؤں کے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رات میں پولیس کی غیرقانونی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کے ڈر سے تحریکیں کینسل کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں: مریم نوازپولیس کے ڈر سے تحریکیں کینسل کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں: مریم نواز MaryamNSharif PMLN PDM PPP PTI Imrankhan Lahore Punjab Pakistan نانی درست کہہ رہی ہے۔۔آج خان صاحب نے بزدلی دکھاٸی ہے۔۔ apni hakomut main bhaagnay walay to begharat kehtay hain Ignore her Pakistaniyo. She is a crap
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ریلی، لاہور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس پر پابندی عائد - ایکسپریس اردودفعہ ایک سو چوالیس کے تحت لاہور میں کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے پر پابندی ہو گی، صوبائی وزیر داخلہ مزید پڑھیں: ExpressNews PTI Kyoon bhai Marium nawaz to betuki rally kar rahi hai یہ تو پچھلے ھفتے کی خبر ھے جس میں ظل شاہ مارا گیا تھا اب خان کو ایک دو مزید لاشیں چاھئیں اسکے مونھ کو خون لگ گیا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن سے ٹیلیفونک رابطہچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن سے ٹیلیفونک رابطہ Detail News: ImranKhan AmericanCongress PTI Telephone PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK بحران میں دیکھا تجھے ہذیان میں دیکھا جب دیکھا تجھے صحبتِ شیطان میں دیکھا اب شرم سے مرتی ہے نہ جیتی ہے صحافت وائے تجھے کس صورتِ بے جان میں دیکھا نعیم ضرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کردیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کر دی۔ DailyJang پنجاب میں رینجر طلب کر لی گئی، حالانکہ انکے پاس الیکشن کے لئے تو سیکورٹی ہی نہیں تھی، 🙄🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »