مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی ’ہشاش بشاش‘ حالت والی ویڈیو جاری کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اس حوالے سے پروپیگنڈا کررہی ہے مزید پڑھیے: expressnews Imrankhan shehbazgill

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس مقدمہ کی وجوہات سے نظر ہٹانے کے لئے عمران خان پروپیگنڈا کر رہے ہیں، ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کسی پر بھی تشدد نہیں ہونا چاہئے، شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، اس حوالے سے صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، شہباز گل کے سامنے جب کیمرہ آتا ہے تو وہ ایکٹنگ شروع کر دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چکوال میں ایک ریپسٹ کی ویڈیو ہے کو شہباز گل کی ویڈیو سے جوڑا جا رہا ہے.

وزیراطلاعات نے کہا کہ عدالت کے حکم کے مطابق شہباز گل ایک انکوائری ہو رہی ہے جس کے تمام شواہد وزیر داخلہ بہت جلد میڈیا کے سامنے پیش کریں گے. سوشل میڈیا پر غلط اور اخلاق سے گری ہوئی آدھی ویڈیوز چلا کر طوفان بدتمیزی برپا کیا جا رہا ہے، یہ بیانیہ عمران خان نے شروع کیا ہے، ان کا مقصد اپنی کہانی کو بدلنا ہے، پاکستان تحریک انصاف کے ٹرولز پکڑے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے کہا کہ شہباز گل پر جنسی تشدد کیا جا رہا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیلبری فونٹ کے بعد کیلبری شہباز گل اسلام آباد پولیس جواب دے کہ فیک ویڈیو میں انکا ایک اہلکار کیسے استعمال ہو گیا؟ اگر آپ نے اس ویڈیو کی تردید نہ کی یا اسے ڈس اون نہ کیا تو آپ کو پوری فورس کو اس سازش میں شامل سمجھا جائے گا !

Jhoton per Allah ki lanat 🤣😂😄😃

آپ کو شرم انی چاہیے اس طرح کی صحافت کرنے پر یہ تو کوئی جیو کا کوئی کتا ہے ذرا تصدیق کر لیا کریں لڈو پہلے کہ پھر پچتتے ہیں

Dado charjer juthi thi rahe gi lanti

shame on you. Do you think the nation can accept these fake pics?

کینڈی کرش چمپئن نے بال کچھ زیادہ لگا لئے 😂😂

ساری تحریک انصاف پروپگینڈہ کررہی ہے کیونکہ وہ ویڈیو والے شہباز گل سے حسد کررہے ہیں ایک دن میں شہباز گل کے سر پر اتنے گھنے بال آ گئے۔ اور وزن کم ہوا اتنا سمارٹ ہوگیا ۔۔ راز تو شئیر کردیں 🤪

گل صاحب اس کے ساتھ نکاح کے پرت پر دستخط کر رہے ہیں۔

او چوتیوں اتنی محنت کی ہے تو شہباز گل کا چشمہ بھی چھین کر لگادیتے

🤣🤣🤣🤣 لعنتیو فٹے منہ تواڈی خبراں تے

U think people r dumb he is not gill sahib

سوشل میڈیا کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ عمران خان میرے کپتان ہم سب آپ کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں کہ آپ تن تنہا اس پچہتر سال کے مافیہ سے ٹکر لے گئے ہیں

Ab Maryam Daddoo kahay get salon services bhi de ja rahi hain shahbaz Gill ko so hair dye k Baad Baal thick Nazar aa rahay hain

How much did you get to run this tweet ?

It is clearly a fake video

Naqal k liay bhi aqal ke zaroorat hoti hai. Calibri font wali ghalti phir se. Shah az Gill k hair front per bohat Kam hain. This person resembles him but iss k Baal pooray hain

ڈڈو چارجر کے 2 ہزار والے آئل نے کمال کر دیا کہ ایک دن میں ہی بال کالے اور گھنے کر دیے، واہ ڈڈو جارجر کے 2 ہزار والے آئل واہ۔

فیک ویڈیو اتنا چینل ہونے کے باوجود جھوٹ پھیلا رہو

😂😂😂یہ شہباز گل ہے ؟ ااچھی کاپی کی

جعلی کیلبری وڈیو

As fake as Minister for disinformation

arey bhai chachma tu pahena daite aur upgrade wala software use karte free trial version se result sahi nahi aaya

کیا کلیبری فونٹ سے انسانی وجود بھی بنایا جا سکتا ہے؟

Aye shahbaz gill he Lol

گھٹیا چینل جھوٹی خبریں لعنت بغیرتو خاص طور پر جس نے یہ پوسٹ کی

نقلی آڈیو ویڈیو سینٹر نے نقلی شہباز گِل کی بھی ویڈیو جاری کردی ۰۰۰!!! کوئی اندھا بھی بتا دے کہ یہ اداکار شہباز گِل سے نہیں ملتا 🖐 چور چوری سے جائے ھیرا پھیری سے نہ جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو جاری کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کر دی۔ یہ کوئی اور ہے So achy Bat h agr wo behtrr hn tu. Lakin Iska yai Matlb ny h k Usko Marra ny h. Ya Marny wali Footages fake hn Agr Wo ft hn Tu Kal Milny q ny dya gya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کے بارے میں گارنٹی کس نے دی تھی ؟عمران خان نام بتائیں مریم اورنگزیبچیف الیکشن کمشنر کے بارے میں گارنٹی کس نے دی تھی ؟عمران خان نام بتائیں ،مریم اورنگزیب PMLN MarriyumAurangzeb Tweet ElectionCommissioner MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A Detail News👇 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A آپ کے حالیہ ابو جی نے!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی تصاویر نشر کرنے کے قابل نہیں فواد چوہدریشہباز گل کی تصاویر نشر کرنے کے قابل نہیں، فواد چوہدری FawadChaudhry PTI ShahbazGill_tortured ShahbazGillArrest MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry SHABAZGIL InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گِل کو فٹ قرار دے دیاپمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما تندرست،صحت مند اور مکمل فٹ ہیں، ذرائع لال اے لال اے مال اے لال اے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 حاجی صاحب کا بہت پریشر ہے۔ 3 Amrando kutty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے ایک گھنٹہ قبل بنائی گئی شہبازگل کی ویڈیو آن ایئر کردیمریم اورنگزیب نے کہا کہ اظہار رائے کی جھوٹی ویڈیوز چلائی جا رہی ہیں ، جرم ہوا ہے، حقائق نہیں بدل سکتے، عدالتی حکم کے تحت ثبوت مکمل کیے جاچکے ہیں، عمران خان نے معاشرے میں فساد اور انتشار پھیلایا ہے۔ ڈڈو چارجر اور جیو دونو ں پر لعنت یہ اپنے ظلم کی سزا بھگت رہے ہیں کل اپکو بھی یہ بھگتنا پڑے گی Look i was thinking that it could be jhang news ...how a news paper can confirm that the vedio is taken one hour before? One question The other is how jhang news confirm this news? by meeting with shehbaz gill or speculating?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے شہباز گل کی نئی تصاویر اور ویڈیو جاری کردیںجنسی و جسمانی تشددکی تردیداسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا یہ سارا پروپیگنڈہ کیاجارہاہے انہوں نے کہا کہ وہ ہٹا کٹا ہیں اور ان کو اگر اتنے ہی سچے ہو تم اور شہباز گل جھوٹا ہے تو میڈیا کو اس تک رسائی دو نا۔۔۔۔۔۔اسے چھپا چھپا کے چوروں کی طرح کیوں رکھ رہے ہو سارے اسلامآباد کی پولیس لگا دی اس پر کہ کوئی پرندہ بھی جھلک نا دیکھ سکے اسکی اور جو ہم دکھانا چاہیں وہ دکھائیں یہ بکواسیات ہم نہیں مانتے۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »