مریم اپنے والد کیساتھ بیرون ملک جانے کی خواہشمند، پاسپورٹ کی واپسی راہ میں حائل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا پاسپورٹ واپس لینے کے لیے وکلا نے مشاورت کرتے ہوئے متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسی حوالے سے وکلا کی قانونی مشاورت کے بعد درخواست دائر کی جائے گی۔ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے بعد والد کے ہمراہ بیرون ملک جانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا پاسپورٹ ہے، جو لاہور ہائیکورٹ کے پاس جمع ہے۔

مریم نواز نے احتساب عدالت پیشی کے وقت بھی مریم نواز نے کہا تھا کہ میاں نواز شریف کی طبعیت ناساز ہے اور ان کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے اور اس وقت ان کو سب سے زیادہ ضرورت میری ہے۔ پاسپورٹ واپس ملنے کی صورت میں مریم نواز والد کے ہمراہ پیروں ملک جا سکتی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملات شہباز شریف دیکھ رہے ہیں. مشکل ہے نواز شریف باہر جائیں اور میں نہ جا سکوں. ڈیل کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ایک سال قبل اپنی ماں کھو چکی، پوری توجہ میاں صاحب پر ہے۔ والد کو ملازموں اور نرسز پر نہیں چھوڑ سکتی۔ سروسز ہسپتال کے بورڈ اور اپنے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ تمام آپشن استعمال کرلئے اب نواز شریف کو سپیشلائزڈ سینٹر جانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif ... aaap logo ka jeeena marrna to pakistan main tha Gand phatt gai

Lanat

Allah behtar kary ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی‌ خواہش، مریم کے پاسپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہنواز شریف کی‌ مریم نواز کو ساتھ لے جانے کی خواہش، پاسپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ MaryamNawaz NawazSharif ARYNewsUrdu مزید پڑھیں: دفعہ ہوجاٸیں تو اچھا ہی ہے Hahahahahahhahahaha hahahahhaha hahahahahaha hahahaha what a cartooon adaliya ..what a cartoon laws in pakistan ...this is just a fuck Eik to news open karo to NAWAZ SHARIF key ilawa kuch aur khabr nahi milti !!!sick of it !! Dear news agency kuch aur news lain dunya main bohot kuch horaha hai !! 🙏🏼🙏🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوان دونوں ہمایوں سعید کا ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ مقبول ترین ڈائیلاگ بنا ہوا ہے چھا گیا ڈرامہ ✔اور چھا گیا ہمایوں سعید 💗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس:نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس:نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور Pakistan ChaudharySugarMillsCase NawazSharif MaryamNawaz PmlnMedia president_pmln pmln_org MaryamNSharif GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا دھرنے میں جانے کا کوئی پلان نہیں، احسن اقباللاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری احسن اقبال نے کہا ہے کہ مریم نواز کا دھرنے میں جانے کا کوئی پلان نہیں، ان کے نزدیک اولین ترجیح اپنے والد کی تیمارداری ہے۔ بہت اچھی بات ھئ مریم اور نوازشریف کو ھمیشہ کے کئے اس ملک سے دفعہ ھونا چاھئے جو کہ عوسم کے جزبات سے کھیل کر ڈیلیں کر جاتے ھیں تے ماما ایدے وچ ایڈی رو کے دسن والی کیڑھی گل اے betterpakistan oonu ooday maikay chadd aa... anni daya... nai tay Bao g da sar lay jaye gi o...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتارپورراہداری کا افتتاح،نوجوت سدھو کی آمد کی تصدیقنوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی تصدیق کردی ہے 33vania کی رپورٹ 33vania Great 33vania What became of Kashmir 33vania Great great great i love you
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلانسدھو کا کرتارپور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang دیکھو دیکھو کون آیا شیر آ یا شیر آ یا امرتسر سے سدھو آ یا۔ سدھو آ یا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »