مرکزی فلم سینسر بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون چیئرپرسن تعینات کردی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرکزی فلم سینسر بورڈ میں پہلی مرتبہ خاتون چیئرپرسن تعینات کردی گئی expressnews

وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون رئیسہ عادل کو مرکزی فلم سینسر بورڈ کے چیئرپرسن کے عہدے پرتعینات کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے جدید دور تقاضے سمجھنا ہوں گے اور اس کے بعد ہی ہم فلم سازی کو عالمی سطح پر اجاگر کرسکیں، جدید دور میں فلم کے ذریعے پراپیگنڈا ہوتا ہے۔ دنیا بھر کے ممالک اپنے اپنے ایجنڈے کوآگے بڑھانے کے لیے فلم کا سہارا لیتے ہیں۔ رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لیے فلم کا سہارا لیا جاتا ہے اور دشمن کے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے لیے فلم کا سہارا بھی لیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہید بے نظیرآباد: انٹر میں بااثر طالب علم کی پہلی پوزیشن جو کالج کا طالبعلم ہی نہیںشہید بینظیرآباد تعلیمی بورڈ میں طالبعلم کے پہلی پوزیشن لینے کی خبر کے معاملے پر وزیر تعلیمی بورڈ اسماعیل راہو نے 3 رکنی کمیٹی بنادی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات - ایکسپریس اردوجسٹس اقبال حمید الرحمٰن کو صدر مملکت کی منظوری سے تین سال کے لیے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ:پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں:بھارتی کرکٹ بورڈبھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کیلئے پاکستان کےتجویز کردہ ہائبرڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر میں کمی کیوں ہوئی؟سعودی سینٹرل بینک ساما نے کہا کہ سنہ 2011 کے بعد سے پہلی بار سعودی عرب میں مقیم تارکین کی ترسیلات زر 10 ارب ریال سے کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں پہلی چٹنی کس شخص کیلئے بنائی گئی؟پودینے اور املی کی چٹنی وہ پہلی چٹنی ہے جو ان دو اجزا سے ملا کر بنائی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردیراولپنڈی: (دنیا نیوز) راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »