مرغے کی بانگ سے تنگ جوڑے کا عدالت جانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرغے کی بانگ سے تنگ جوڑے کا عدالت جانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

جرمنی میں ایک جوڑے نے پڑوسی کے مرغے کی بانگوں سے تنگ آکر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 76 سالہ فریڈرک اور ان کی اہلیہ جوٹا کا کہنا ہے کہ ان کے پڑوسی کا مرغا دن میں تقریباً 200 بار بانگیں دیتا ہے جس کی وجہ سے ان کا سکون برباد ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آللہ اکبر۔۔ مرغا تو آللہ۔کا حمد و ثناء صفت اذان فرما رہا ہے۔۔ مرغے کا پروں کے پڑ پڑ سے جنات بھاگ جاتے۔ہیں۔۔ آللہ اکبر۔

Iss kukri se sara jahan tang he you know

ایک میرے گھر میں بھی ہے مرغا میں بھی بہت تنگ ہوں اُس سے رات کے 2 کے بعد ازانے دینا شروع کر دیتا ہے 😥

Ap bhi jao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرغے کی بانگوں سے تنگ شہری نے پڑوسی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیابرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جرمنی میں ایک شہری نے مرغے کے بانگوں سے تنگ آکر  پروسی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگینیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، جون کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے دوران تفتیش مزید ناموں کا انکشاف کردیا، پولیس ذرائعپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 4 افراد پر نظر ہے، کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑے شہابی پتھروں کی ٹکر سے زمین کونئی شکل ملی، تحقیق - ایکسپریس اردومحققین کی جانب سے قدیم شہابی پتھروں کا معائنہ کرتے ہوئے زمین کے ماضی میں ان کا اہم کردار دریافت کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا روس سے ڈالر کے بجائے ایشیائی کرنسیوں میں لین دینجولائی میں روس، بھارت کا تیسرا بڑا کوئلے کا فراہم کنندہ بن گیا جب جون کے مقابلے میں اس کی درآمدات 5 گنا اضافے سے 20 لاکھ 6 ہزار ٹن ہوگئیں۔ Kitny Be ghairat ho ap. Alhaaj Baghlol صرف ہمیں کسی چیز کی اجازت نہیں ۔ باقی ہر ملک اپنی مرضی کرتا ہے ۔ عمران خان بھی یہی چاہتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کےخلاف آئندہ سماعت تک انکوائری سے روک دیاپشاور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے چھ سوالات کا جواب بھی مانگ لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »