مردہ خانے کے ملازم نے لاش کی ٹانگ پر کٹ لگایا تو ’مردہ‘ چیختا ہوا اُٹھ کر بیٹھ گیا انوکھا ترین واقعہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردہ خانے کے ملازم نے لاش کی ٹانگ پر کٹ لگایا تو ’مردہ‘ چیختا ہوا اُٹھ کر بیٹھ گیا، انوکھا ترین واقعہ

خطا ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس 32سالہ آدمی کا نام پیٹر کیجن بتایا گیا ہے جو اپنے گھر میں بے ہوش ہو کر گر گیا تھا جس پر اسے فوری طور پر کیپکاتیت ہسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق اس کے تین گھنٹے بعد جب اس کی لاش مردہ خانے پہنچائی گئی اور مردہ خانے کے عملے نے لاش کو محفوظ کرنے کے لیے اسے گہرے کٹ لگانے شروع کیے تو آدمی فوراً ہوش میں آ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ عملے نے ابھی اس کی دائیں ٹانگ پر ہی کٹ لگایا تھا کہ وہ ہوش میں آ گیا اور ٹانگ پر لگنے والے کٹ کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کے سبب چیخ و پکارکرنے لگا۔اسے ہوش میں آتے دیکھ کر مردہ خانے کے عملے کے لوگ خوفزدہ رہ گئے۔ اسے ایک بار پھر ہسپتال پہنچایا گیا۔ جہاں اس کا علاج جاری ہے اور اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔