مردوں کے ہیئر سیلون میں کام کرنے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردوں کے ہیئر سیلون میں کام کرنے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا Saudiarabia

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ماتحت الخبر میں فیلڈ انسپکٹرز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مردانہ ہیئر سیلون شاپ میں کام کرنے والی ایک ایشیائی خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وزارت افرادی قوت نے بتایا ہے کہ تفتیش سے پتہ چلا کہ ایشیائی خاتون اقامہ اور ملازمت کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب میں مقیم ہے، پولیس کا دھیان اس خاتون کی طرف ایک اشتہار دیکھنے کی وجہ سے گیا جس میں اسے مردوں کے سیلون میں کام کرتے ہوئے دکھایا گیا۔ وزارت افرادی قوت نے بیان میں مزید کہا کہ مردوں کے سیلون میں خاتون کا کام کرنا سعودی قوانین کے منافی ہے اور ساتھ ہی تنبیہ کی گئی کہ تمام ادارے اور آجر سعودی قانون محنت کی پابندی کریں، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیادتی کی شکار خاتون سے پولیس افسر کی زیادتیلاہور (ویب ڈیسک)  زیادتی کی شکار خاتون کو ورغلا کر زیادتی کرنے کے الزام میں انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف  تھانہ ہیئر میں مقدمہ درج کرلیا گیا, ڈی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوعمر گھریلو ملازم کی جان لینے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس نے گلشن اقبال میں نوعمر گھریلو ملازم کو قتل کرنے اور اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں بااثر خاتون کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بس اسٹینڈ سے مشکوک پارسل سے خاتون کے جسمانی اعضاء برآمدابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی عمر 25سے 30 سال کے درمیان ہے، بس اسٹینڈ پر کام کرنے والے تمام عملے کا ڈیٹا لیا جارہا ہے۔ Tuba tuba yr what's going dakhattak Fake news laggy hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی نوکریانٹرویو کے دوران امیدوار کا ایسا انکشاف کہ پکڑ کر جیل میں ڈالنا پڑگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پولیس کی نوکری کے لیے آئے امیدوار نے انٹرویو کے دوران ایسا اعتراف کر لیا کہ پولیس نے اسے فوری طور پر گرفتار کرکے جیل میں بند خواب اگست 2020 - وزیر اعظم اپنی حکومت کی کامیابیوں کے بارے میں اتنا خفیہ کیوں؟ وہ خود کہتے تھے کہ ایک عام آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ اپنے کپڑے کہاں سے لائے؟ تو اگر عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا جاسکتا ہے ، تو پھر ک AUSvsIND RIPAAKA
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹورنٹو کے میئر کا اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعترافٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف کر لیا۔ DailyJang یہاں تو پورے پورے ناجائز بچے موجود ہوتے ہیں۔لیکن ان کے فالوورز بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ اپنے لیڈروں کو deffened کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیومہم کل شروع ہو گیلاہور میں پولیو وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »