مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردان: تباہی کا منصوبہ ناکام ، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد، 3 ملزمان گرفتار Police Capture Large Arms Explosives Mardan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment

سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ

ڈی پی او سجاد خان نے بارودی مواد اور اسلحہ سمگلنگ کی خفیہ اطلاعات پر پولیس کی سپیشل ٹیموں کی تشکیل دیتے ہوئے ضلع بھر میں ناکہ بندی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ شیخ ملتون کے مقام پر پولیس نے موٹر کار روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے 45 پستول برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دریں اثناٗ تھانہ جبر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی کے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائے گئے 60 ڈائنامائیٹ، 600 میٹر سیفٹی فیوز اور 50 ڈیٹونیٹر برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کی نشاندہی پر دیگر مقامت پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان یونیورسٹی کو آئس اور منشیات سپلائی کرنیوالا گروہ سرغنہ سمیت گرفتارمردان: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں مردان یونیورسٹی کو آئس اور منشیات سپلائی کرنے والا گروہ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے ملازمین بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مردان ضلع کچہری میں فائرنگ 2 افراد ہلاکمردان ضلع کچہری میں فائرنگ 2 افراد ہلاک Mardan Firing People Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کے منصوبہ کا انکشاف،پولیس افسران سمیت 12 افراد کو گرفتارجرمنی میں مسلمانوں پر حملہ کے منصوبہ کا انکشاف،پولیس افسران سمیت 12 افراد کو گرفتار Germany TerrorAttack GermanPolice AntiMuslims AttackOnMuslims FarRightSuspects AttackMuslims CivilWar GermanyDiplo Queen_Europe UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپنے کمرے میں چوہے چھوڑ کر کرایہ بچانے والا مجرم گرفتار - ایکسپریس اردوامریکا میں صفائی کے قوانین بہت سخت ہیں جن کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالکان کو بھاری جرمانوں اور سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے آخر ڪيستائين اسان جي درسگاھون ۾ بگھڙن جي راج رھندو آخر ڪيستائين اسان جي نياڙين سان ظلم ٿيندو رھندو سنڌھ ڌرتي ته پاڪ ھئي ڇو سنڌھ کي لڃايو ٿو وڃي جتي نياڙين کي 7 قرآن چيو ويندو آھي اھتي نياڙين سان ظلم ڇو. JusticeForIqraShaikh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردان یونیورسٹی کو آئس اور منشیات سپلائی کرنیوالا گروہ سرغنہ سمیت گرفتارمردان: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں مردان یونیورسٹی کو آئس اور منشیات سپلائی کرنے والا گروہ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے ملازمین بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائیقلات:ضلعی انتظامیہ کی پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلاف کارروائی Crackdown Against Plastic Bags Kalat jam_kamal dpr_gob Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »