مرتضیٰ وہاب کی والدہ کی قبر پر حاضری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والدہ کی قبر پر حاضری کی تصویر شیئر کی۔ تفصیلات: DailyJang MurtazaWahab PPP

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔نو منتخب میئر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میری امی آپ کی محنت اور آپ کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ ‘

مرتضیٰ وہاب نے مزید لکھا کہ ’پروردگار آپ کی مغفرت فرمائے اور مجھے آپ کا اور ابا کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکبادکراچی : (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بننے پر مبارک بادچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللّٰہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکبادکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر منتخب ہونے پر مبارکبادسابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب - BBC Urduغیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب جماعتِ اسلامی کے حافظ نعیم کو شکست دے کر میئر کراچی منتخب ہو گئے۔ بی بی سی اردو کا لائیو پیج:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےفیصلہ آج ہوگا۔کراچی: جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے،فیصلہ آج ہوگا۔ مزید تفصیلات ⬇️ MayorKarachi DeputyMayor Mayor MurtazaWahab HafizNaeemurRehman PPP JI PTI PMLNGovt JUIF Selection Karachi SindhGovt murtazawahab1 NaeemRehmanEngr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »