مراد سعید نے اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے شاعرانہ ٹویٹ کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد سعید نے اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے شاعرانہ ٹویٹ کردیا MuradSaeed Tweet PMIK_TrueLeader یہ_جنگ_عمران_جیتے_گا BehindYouSkipperAlways MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial MuradSaeedPTI

جس میں انہوں نے اپوزیشن کو امریکا کی یاری کی صدا لگانے والا قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاعرانہ ٹویٹ کردیا۔انہوں نے موجود صورتحال پر اپوزیشن کو نسانہ بناتے ہوئے لکھا، عمران کو مقدم قوم کی خودداری، وہ بضد ہیں کہ قوم

ہے بھکاری، عمران خان کا نعرہ لاالہ الاللہ، ان کی صدا امریکا کی یاری۔اس سے قبل انہوں نے سنہ 2018 میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کے حلف اٹھانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعر لکھا، خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب، ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ان کی صدا امریکہ کی یاری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial MuradSaeedPTI

MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial MuradSaeedPTI

MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial MuradSaeedPTI

MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial MuradSaeedPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کیلئے سپیکر نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو خطوط ارسال کر دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدالت عظمٰی نے ماضی کے تمام نظریہ ضرورت کو دفن کردیا، اپوزیشنصدر کے خلاف مواخذہ سمیت تمام اقدامات پر مل کر فیصلے کریں گے، شہباز، آج کسی فرد یا جماعت کی نہیں بلکہ پاکستان کے آئین کی جیت ہوئی ہے، بلاول نظریہ پاکستان سمیت۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے قومی اسمبلی کی بحالی کی خوشی میں مسلم لیگ ن ملتان کے عہدیداران یوسیز چیرمینز وائس چیئرمیز کونسلرز مٹھائی تقسیمِ کرتے اور نعرہ بازی کررھے ھیں شیر زندہ باد سول سپر یمسی زندہ باد مسلم لیگ ن زندہ باد This is not judicial activism it’s a crystal clear case of judicial overreach on the behest of dal khor namak haram american puppet Qamar javed bajwa in collusion with the three thugs of Pakistan mr 10 % cherry blossom n maulana diesel.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیشکش کر دی11:17 AM, 8 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مصالحت خان صاحب! بالکل مصالحت نہ کریں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے اپوزیشن قیادت سے معافی مانگ لیاپنے ٹوئٹر پیغام میں عامر لیاقت نے سابق صدر آصف علی زرداری ، مسلم لیگ ن کی قیادت اور شریف فیملی سے معذرت کی ہے۔ Aindha election k liy tecket dundh raha hain میں عمران کا پجاری نہیں ہوں نا ہی اپوزیشن والوں کا، لیکن عامر لیاقت کے بارے میں مشورہ ہے کہ اس سے سب پارٹیاں ، سوائے تبلیغی جماعت کے ، دور ہی رہیں تو اُن کے اپنے لئے بہتر ہے- امید ھے کہ نوسرباز کا معافی نامہ اس سے بھی زیادہ تفصیلی ہوگا 😊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے اپوزیشن رہنمائوں سے معافی مانگ لیعامر لیاقت نے اپوزیشن رہنمائوں سے معافی مانگ لی AamirLiaquatHussain Opposition Apologized OppositionLeaders MoIB_Official GovtofPakistan AamirLiaquat MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan AamirLiaquat MediaCellPPP pmln_org You mean grovels! MoIB_Official GovtofPakistan AamirLiaquat MediaCellPPP pmln_org 😅😅
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لیپی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تمام وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔ لِنک: DailyJang Nobody gives shit.... He is a joker and attention seeker.... Opposition ko he Mubarak ho yeh..... Thuuuuu.....🤮🤮🤮🤮🤮 Dhobi ka kutta na ghar ka gaad ka 'وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد' What the hell is this? Is this journalism? PTIofficial InsafPK SHABAZGIL یہ ٹویٹ اور اس کی ہیڈلائن جنگ اور جیو گروپ کی خباثت ظاہر کر رہا ہے؟ یہ لوگ اب صحافت سے غنڈہ گردی اور کمینگی پر آگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »