مراد سعید کی بنی گالہ میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مراد سعید کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کی گئی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے باہر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ جاری کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ مراد سعید بنی گالہ میں موجود کپتان کے ٹائیگرز کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں جو عمران خان کو امپورٹڈ حکومت سے بچانے کے لیے موجود ہیں۔

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید کہا گیا ہے کہ مراد سعید نے پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کا جذبہ بڑھانے کے لیے ان کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور ایک شاٹ پر زوردار ہٹ لگائی جیسے وہ پارلیمنٹ کے اندر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے خلاف لگایا کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دن میں یہ کرکٹ کھیلتا ھے رات کو نیازی اس کے ساتھ کرکٹ کھیلتا ھے😂

Shukar hay cricket wali video viral hoi

Or Raat wali b koi vido leak karay 😆

واشل آجکل بہت تکلیپ میں ہے کیونکہ نیازی سارا غصہ اس پر ہی نکالتا ہے وہ بھی فل کوکین ڈوز لے کر

اور رات کو کبڈی 🤣🤣🤣🤣

ھم مسلمانوں کو رسول اللہ کئ تابعداری کرتے ہوے عالم انسانیت کو پیغام دنیا ھے کہ ھم مسلمانوں کو رسول کریم کی گستاخی کرنے والی کی گردن سر سے جدا کرنی ھے اسکےلیے کوئی غازی علم دین بن کر ایک دن آ ے گا اس کہ لیے نو پور شرما تیار رھے

Ohh acha mjhe lga bnd kmre mai kupitan k sth khel raha tha wo wali video viral ho gi hai

Murad saeed plays cricket in day time and plays gulli danda at night 😂

یہ ہے وہ خبر جس سے ملکی معشیت میں انقلاب اے گا 👏👏 حد ہے صحافت پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو نقصان کی صورت میں خودکش حملے کی دھمکی دینے والے MNA کی وضاحتعطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش حملہ آور تیار ہیں۔ وضاحت دو خوش رہو 😂 Great خطرناک تربیت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں پانی کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر رضوان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اسٹیڈیم میں پانی کی بوتل سے وضو کرتے دیکھا گیا۔ Dramay جیو ٹاٹا بائی بائی ۔۔۔۔Unfollow Dekhawa... Mineral water say wazu... Logoon ko peenay ka Pani nahe melta... Wah kia bat ha paisa aor shurat...👎😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمتپاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا یہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu dgispr بلکل کب تک خارجی بیان دو گے. وزیر خارجہ کا پروبیشن پیریڈ ختم نہیں ہوا کیا؟ پاکستان کی فوج اپنا کاروبار کیوں کرتی ہیں کیا ان کو تنخواہ نہیں ملتی جب کاروبار کرتی تو اس وقت فوج کا کام کون کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

7 جون کرکٹ کی تاریخ کا ایک یادگار دنانٹرنیشنل کرکٹ کی بات کی جائے تو وہ 19 ویں صدی سے شروع ہوئی اور پہلا ٹیسٹ میچ 15 مارچ 1877 کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا Imran khan tum Na Kuch MNA ko money SA purchase Karo openly election Ka time money Ka zarroot Hoga or out of country's ko pata Chala Pakistan is good country for sarmaya kara or investment
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان14سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کیلئے تیارملتان(آئی این پی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین3ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات کو ملتان میں کھیلا جائیگا۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں تقریبا 14 سالبعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »