مذہبی رہنما پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو افراد کو دکان کی طرف جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں قاتلانہ حملے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔

فائرنگ کرکے ملزمان کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان نے مین روڈ پر موٹر سائیکل کھڑی کی ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق اس قاتلانہ حملے کی واردات میں چار ملزمان تھے۔ دو ملزمان دوکان کے قریب آئے اور مقتول سلیم کھتری کو ٹارگٹ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو ملزمان بیک اپ پر موجود تھے۔ سی سی ٹی وی کی مدد اور دیگر شواہد سے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مولانا عبدالقیوم صوفی کا قتل، ویڈیو سامنے آ گئیکراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مولانا عبدالقیوم صوفی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کا پی ٹی آئی کارکنان کی لسٹوں سے لاعلمی کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے لاہو ہائیکورٹ کے سامنے پی ٹی آئی کے کارکنان کی گرفتاری کیلئے جاری لسٹوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا۔ بے غیرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران کا چیف جسٹس کو خط، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کی استدعاوزیر آباد میں قاتلانہ حملے کا شکار ہو چکا، پیشیوں پر زندگی مسلسل خطرات میں ہے، میرے مؤقف کی حساسیت سمجھنے کی استدعا ہے: سابق وزیراعظم اسٹائل چیک کرو بھکاری کا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کویت پٹرولیم کیلیے 27ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوکویت پٹرولیم کیلیے 27ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری - ExpressNews grant ECC ishaqdar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ریلوے سٹیشن کی سکرینوں پر ا چانک شرمناک مواد چلنا شروع ہوگیا مسافر بھی دیکھ کر حیران پریشاننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک ریلوے سٹیشن پراشتہارات دکھانے کے لیے نصب کی گئی ٹی وی سکرینوں پر گزشتہ روز اچانک ایسا شرمناک مواد چلنا شروع ہو گیا کہ Musafiro ne maze liye honge ya paraishan hogaye honge 😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپورڈیرہ اسماعیل خان میں ضمانتوں کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: AliAminGhandapur PTIOfficial DailyJang Muhammad Qasim on Ghazwa e Hind. I have seen many dreams, about how Islam and Muslim Ummah will rise again to the whole world. Watch Muhammad Qasim live on Neo TV
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »