مذاکرات نتیجہ خیز ہونگے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے: آئی ایم ایف مشن چیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

Imf خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف جو تجاویز دے اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے: ناتھن پورٹر کی وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات میں گفتگو

/ فائل فوٹو

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام سے ملاقات میں آئی ایم ایف کے چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی میدان میں چیلنجز ہوئے اور معاشی استحکام بھی سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن اسلام آباد پہنچ گیا، کل سے مذاکرات شروع ہوں گےقرضوں کے نئے پروگرام سے متعلق بات چیت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن پاکستان آچکا ہے۔ یہ مشن پاکستانی حکام سے کل مذاکرات شروع کرے گا۔پاکتان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا شمن ناتھن پورٹر کی قیادت میں قرضوں کے لیے اگلے پروگرام سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے مذاکرات کرے گا۔فریقین لچک دار معاشی ترقی کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گاآئی ایم ایف نے مشن کے دورے کی حتمی تاریخ اور پروگرام کی مدت کے حوالے سے وضاحت نہیں کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف  کے ایگزیکٹو بورڈ نے   پاکستان کیلئے 1.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑےاپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے: بابر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر واضح کر دیاتناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کے دفاع کی سپورٹ اور خطے میں اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری رکھیں گے: امریکی وزیر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »