مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم سوات،کرم ،وزیرستان، کو ہستان اور بنوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، لیکن میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ڈی جی خان، لیہ، بھکر، ملتان، بہاولپوراور رحیم یار خان میں چند مقامات پر تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا ،ژوب،موسیٰ خیل،بارکھان اور قلعہ عبداللہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ،سندھ کے بھی بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد جاں بحقمصر میں ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق دھند اور بارش کے ساتھ شدید دھول کا طوفان مصر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے،کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری 130 سال بعد عدالت میں پیش ہونے والی پہلی برطانوی شاہی شخصیت ہوں گےشہزادہ ہیری اگلے ہفتے برطانوی میڈیا گروپ کے خلاف اپنے مقدمے میں ثبوت پیش کریں گے، وہ گزشتہ 130 برس میں عدالت کے سامنے پیش ہونے والی برطانوی شاہی خاندان کی پہلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: تین ٹرینوں کی ٹکر میں 280 افراد ہلاک، 900 سے زیادہ زخمی - BBC News اردوانڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کے ضلع بالاسور کے قریب جمعے کی شام ایک مہلک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین ٹرینیں ایک دوسرے کے زد میں آ گئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز190 ملین پاؤنڈز کی غیر قانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوری میں مصروف خاتون کے اپنے بچے جھلس گئےامریکہ میں ایک چور خاتون کے ساتھ ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا جس نے دیکھنے والوں کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دیے، کار میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »