محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی پیشگوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 23 نومبر سے کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج سے بارش اور ہواؤں کا نیا سلسلہ ایران اور افغانستان کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث بارشوں کا امکان ہے جب کہ یہ سلسلہ بعد میں خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب کی جانب منتقل ہوگا۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ کراچی والے بھی سردی کے لیے تیار رہیں، 23 نومبر سے سرد ہواؤں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو 26 نومبر تک برقرار رہے گا جب کہ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ہوگی، رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواوں اور سردی کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواوں اور سردی کی پیشگوئی Karachi WeatherUpdates CloudyWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع ابر آلود,کوئٹہ، پشاور میں ہلکی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتکراچی میں مطلع ابر آلود,کوئٹہ، پشاور میں ہلکی بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan Karachi WeatherAlertAndUpdates Rain WinterBegins Quetta Peshawar WeatherForecasting Cold WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کوہراساں کیے جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کو ہراساں کیے جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم کےاحکامات کو سکول سربراہان نے نظرانداز کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواوں اور سردی کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواوں اور سردی کی پیشگوئی Karachi WeatherUpdates CloudyWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گاملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Snowfall WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »