محمد زبیر کے اہلخانہ کی ویکسی نیشن کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MuhammadZubair SindhAssembly

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کووڈ ویکسین کے غلط استعمال پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے قرارداد جمع کرائی۔

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ ورکرز کے لیے جاری ویکسین کا سندھ حکومت نے غلط استعمال کیا ۔ قراداد کے متن کے مطابق ہیلتھ ورکرز کے لیے دی جانے والی کورونا ویکسین سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ نون کے رہنما ویکسین سابق گورنر محمد زبیر کے رشتہ داروں کو لگائی گئی۔

خیال رہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی ویر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے بھائی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ : پسرور کے دیہی علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنر محمد اویس کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپےسیالکوٹ : پسرور کے دیہی علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنر محمد اویس کے اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے، دس بھٹہ مالکان کو لاکھوں روپے کے جرمانے سیالکوٹ : پولیس نے چار بھٹہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے ٹو پر لاپتہ تینوں کوہ پیماؤں کے اہلخانہ کا مشترکہ بیان جاریکے ٹو پر لاپتہ کوہ پیماؤں کے خاندانوں نے ریسکیو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وقت نیوز کے مطابق   کے ٹو پر لاپتہ تینوں کوہ پیماؤں کے اہلخانہ کے مشترکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ایکسپریس حادثہٹرین حادثہ میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے مالی امداد کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہولی پر اپنی گرل فرینڈ کو ملنے گیا نوجوان لڑکی کے اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہولی پر اپنی گرل فرینڈ کو ملنے گئے نوجوان کی موت سے ملاقات ہو گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق قتل کی یہ لرزہ خیز واردات بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے اہلخانہ نے تصفیہ کرلیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے اہلخانہ اور منیا پولِس شہر کی انتظامیہ کے درمیان تصفیہ ہوگیا،  منیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »