محمد حفیظ پاکستان ٹیم کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے، شاہد آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوشی ہے کہ محمد حفیظ نے اپنی ریٹائرمنٹ کے معاملے کو کسی بڑے تنازع میں تبدیل نہیں کیا، سابق کپتان تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ساتھی کھلاڑی محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر کہا ہے کہ حفیظ پاکستان کے لیے مزید کھیلنا چاہتے تھے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ان سے متعلق شاہد آفریدی نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ میں ان کا بیان سن رہا تھا، ان کے رویے سے واضح تھا کہ وہ جلد ریٹائرمنٹ لینے کے بجائے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مزید کھیلنا چاہتے تھے۔ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطے میں فرق پر بات کرتا ہوں اور مجھے لگتا ہے کہ بالکل ایسا ہی محمد حفیظ کے ساتھ ہوا ہے البتہ مجھے خوشی ہے کہ محمد حفیظ نے اپنی ریٹائرمنٹ کے معاملے کو کسی بڑے تنازع میں تبدیل نہیں کیا۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں حفیظ کا کرکٹ کیریئر بہت شاندار تھا اور اس نے مجھے میچ گر پرفارمنسز بھی دیں، میں انہیں، ان کے اہلِ خانہ اور والدین کو مبارکباد بھی دیتا ہوں واضح رہے کہ محمد حفیظ نے 392 بین الاقوامی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 12 ہزار 780 رنز بنائے اور 253 وکٹیں بھی حاصل کی جبکہ وہ ٹیم کے لیے 32 مرتبہ مین آف دی میچ بھی رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہمحمد حفیظ ٹیسٹ کرکٹ سے 2018 میں ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں Finally That came out of nowhere. Bad news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang پروفیسر مان تھے ٹیم کی مشکل کے ہر میدان میں سرخرو کیا اپنی ٹیم کو حقیقتاً جان تھے اس ٹیم کی💯💯 it was successful career 🥰🥰🥰🥰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی Shukar hai... 👌👌 پروفیسر مان تھے ٹیم کی مشکل کے ہر میدان میں سرخرو کیا اپنی ٹیم کو حقیقتاً جان تھے اس ٹیم کی💯💯💯🙏 O na kr yrr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہمحمد حفیظ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ Pakistan Cricket MHafeez22 Decides Retire International Cricket ICC ICCLive ICCMediaComms TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ اور رمیز راجا کے درمیان دوریاں برقرار'نیو ایئر نائٹ کے شور میں آپ کی ریٹائرمنٹ کی خبر دب جائے گی'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حفیظ اور رمیز راجا کے درمیان دوریاں برقرارپاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کرکٹرز اور بورڈ کے اعلی عہدیداروں کے درمیان اختلافات اور دوریاں کوئی نئی بات نہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »