محمد رضوان اور عامر جمال نے شاندار کارکردگی دکھائی، بابر اعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی پر کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی تعریف کی ہے۔ DailyJang

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی پر کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی تعریف کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ رضوان نے ہمیشہ کی طرح شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، عامر جمال نے بھی اعصاب پر قابو پاکر اچھی کارکردگی دکھائی۔

قبل ازیں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان اچھی اننگز لے کر چلے، عامر جمال نے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب مسلم لیگ (ن) نے حکومت چھوڑی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ارب ڈالر ہم نے چھوڑی تو 16 ارب ڈالر تھا عمران خاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم  عمران خان نے کہا کہ  جب مسلم لیگ (ن) نے حکومت چھوڑی تو  ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور نسیم شاہ کا نیٹ میں آمنا سامناپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ پریکٹس سیشن کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کرتے ہوئے بابر اعظم نے نسیم شاہ کی فاسٹ بالنگ کا بھرپور سامنا کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی بابر اعظم کو بولنگ، پی سی بی نے ویڈیو جاری کردیویڈیو میں کہیں بابر کو نسیم شاہ کی گیند میں مشکل کا سامنا کرتے تو کہیں بآسانی ان کی گیندوں شاٹ کھیلتے دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک پر شہباز گل نے بھی رد عمل جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان اور پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک پر فواد چوہدری کے بعد شہباز گل نے بھی رد عمل جاری کر دیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے والد کا قومی ٹیم سے متعلق دعویٰقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کی جانب سے ٹیم کے فارم میں واپس آجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »