محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی نے اہم اعزاز حاصل کر لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24 نیوز ) پاکستان کا نام دنیا بھر میں بلند کرنے والے  کوہ پیما  محمد علی سدپارہ کے بیٹے نے بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کا نام روشن کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق کوہ پیمائی کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے بیٹے نے ساجد علی سد پارہ نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

ہے،نوجوان کوہ پیماساجد سدپارہ نے 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی ہے، ساجد سدپارہ نے ماؤنٹ ایورسٹ بغیر آکسیجن سلنڈر اور بغیر شرپا کی مدد کے چوٹی سر کی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیااسلام آباد : (دنیانیوز) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے ایک بار پھر اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریکِ انصاف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پارٹی کے رہنما حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے بعد درج کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔عمران خان کی جانب سے دائردرخواست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیاشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا Federalcabinet Meeting Shehbazsharif PMLN Politics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے صحافی کے سوال پر شعیب ملک کا تذکرہ کردیاتقریب کے دوران صحافی نے ثانیہ مرزا سے سوال کیا کہ وہ اپنے بیٹے اور کرئیر کو ایک ساتھ کیسے منیج کر لیتی ہیں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید گرفتارلاہور سے تحریکِ انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو آج صبح گرفتار کر لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »