محمد عامر کی وسیم خان سے ملاقات پر بولنگ کوچ کا ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“عامر سلیکٹرز کو متاثر نہیں کرے گاتو کیسے کھیلےگا؟” ARYNewsUrdu

ڈربی: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور فاسٹ بولر محمد عامر کے درمیان جاری لفظی جنگ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے، وقار یونس نے ایک بار پھر عامر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈربی سے ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے فاسٹ بولر محمد عامر کی چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان سے ملاقات پر لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ میڈیا کے زریعے اس ملاقات کا علم ہوا۔قومی ٹیم کے بولنگ کوچ نے محمد عامر کو بڑا بولر قرار دیا اور ساتھ ہی کہا کہ وسیم خان سے ملاقات کے بعد عامر کی مرضی ہے کہ وہ کرکٹ کھیلے یا ریٹائرمنٹ لے، وہ اپنے کارکردگی سے سلیکٹرز کو متاثر کرے گا تو قومی ٹیم کے لئے دروزاے عامر کے لئے کھلے ہیں، اگرعامرسلیکٹرز کو متاثر نہیں...

ورچوئل کانفرنس میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز کو ہم جانتے ہیں، سخت گرمی سےنکل کرانگلینڈ آکر ایڈجسٹ کرناتھوڑا مشکل ہوتاہے، ہمارے بولرز انگلینڈ میں اچھا کھیلنےکی صلاحیت رکھتےہیں، باؤلرز سےتوقعات زیادہ ہیں،باؤلنگ اٹیک کم بیک کرےگا۔ بولنگ کوچ وقاریونس کا کہنا تھا کہ انگلش بلےبازوں کےخلاف اچھی حکمت عملی بنائیں گے، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اس سیریز میں نمایاں کھیل دکھائیں گے، محمدحسنین او رشاداب خان سے بھی توقعات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا سے پہلے عامر کا برطانیہ کی شہریت کا پروسس مکمل ھو گیا تھا۔یہ ادھر شفٹ ھو رھا تھا لیکن کرونا کی وجہ سے امیگریشن کا عمل بند ھے تو موصوف اب ڈرامے بازی کر کے واپس نیشنل ٹیم میں آنآ چاھتا ھے لیکن اسکے پاس سواۓ بدتمیزی کرنے کے کوئی پرفارمنس نہیں ھے نئے باولرز کو موقع دینا چاھیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔