محمد حسنین نے پی ایس ایل 8 کیلئے اپنے اہداف بتا دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے اچھی تیاریاں ہیں، پہلے پریکٹس سیشن میں سب کافی اچھی فٹنس میں لگ رہے ہیں، محمد حسنین

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے اچھی تیاریاں ہیں، پہلے پریکٹس سیشن میں سب کافی اچھی فٹنس میں لگ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے لیے جو تیاریاں کی ہیں اب اس کو استعمال کرنے کا وقت آگیا ہے، میری بولنگ میں کافی بہتری آئی ہے، دن بدن بہتر ہو رہا ہوں۔ محمد حسنین نے بتایا کہ لائن میں لگا تھا، پی ایس ایل میں موقع ملا تو پرفارمنس دے کر توجہ حاصل کی، پاکستان سپر لیگ ہر کسی کیلئے اچھا موقع ہے کہ سب کی توجہ حاصل کریں، نوجوان بولرز کو یہی مشورہ دوں گا کہ یہاں اپنا سو فیصد دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حسنین نے پاکستان سپر لیگ 8 سے متعلق اہداف بتادیےپاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے ایونٹ سے متعلق اپنے اہداف بتادیے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 QuettaGladiators PSL2023 SarfarazAhmed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کل قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ ریلیز کرے گی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائیپاکستان سپر لیگ  کے سیزن 8 کیلئے  ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔لاہور کے شالیمار باغ میں   پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیپی ایس ایل 8 کی ٹرافی کااسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ For real online buissness join my group
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »