محمد حسنین کے بولنگ ٹیسٹ سے متعلق اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حسنین کے بولنگ ٹیسٹ سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی سےمنظور شدہ بائیو مکینک لیب میں لیا گیا۔

ٹیسٹ کا نتیجہ دو ہفتوں میں آئی سی سی کو بھیجا جائےگا۔ ایکشن کلیئر ہونےپر قومی پیسر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کےاہل ہوجائیں گے۔ حسنین کا بولنگ ایکشن رواں برس آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کےدوران رپورٹ ہوا تھا۔ ایکشن مشکوک قرار دیے جانے کے بعد ان پر پابندی لگادی گئی تھی۔ چند روز قبل پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر محمد حسنین کا دوسرا بایو مکینک ٹیسٹ کروایا تھا جس میں ان کے بازو کا خم پندرہ ڈگری کے اندر پایا گیا تھا۔

پاکستان کی طرف سے 8 ون ڈے انٹرنیشنل اور 18 ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں مجموعی طور پر 29 وکٹیں حاصل کرنے والے محمد حسنین پاکستان سپرلیگ کےعلاوہ بگ بیش، کیریبین پریمیئر لیگ اور لنکن پریمئیر لیگ میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اِنَّ اللّـٰهَ وَمَلَآئِكَـتَهٝ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا° بیشک اللّٰہ تعالٰی اور اسکے فرشتےنبیﷺ پر درود بھیجتےہیں اے ایمان والو تم بھی نبیﷺپر درود اور سلام بھیجو- Islamic

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرطرز کی کرکٹ اور بیٹنگ آرڈر پر کھیلنے کے لئے دستیاب ہوں: محمد حارث
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی محمد خان کی سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی عیادت کرتے ہوئے تصاویر وائرلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت علی محمد خان نے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی عیادت کی ۔ یہ جھوٹے اور چور صرف فراڈ کر رہے ہیں۔ یہ سب ڈرامے بازی ھے.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنرل حمید گل 'چوکیداروں کا چوکیدار': محمد حنیف کا کالم - BBC News اردومجھے علم نہیں کہ کہیں تحریری طور پر آئی ایس آئی چیف کی ذمہ داریوں اور حدود کا تعین کیا گیا ہے یا نہیں، لیکن ہم کہہ سکتے ہیں کہ اندرونی اور بیرونی سازشوں سے ملک کو محفوظ رکھنا اور ان سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خود سازشیں کرنا اور کروانا ان کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ سلیکٹڈ عمران نیازی اورتمام پی ٹی آئی71ء کے غدار زانی جرنیل کی اولاد ہیں۔اِس لیے2018ءمیں جرنیل نے عوام کے ووٹ چورسے فارن فنڈنگ لینے والو حکومت بنانا گی۔جس کام ہی بربادی۔سی پیک بند کرنے۔مقبوضہ کشمیر فروخت تھا۔اِن سب پر اور اِنکی اولاد پراللہ کی لعنت'اِنکو نیست ونابود فرما دے آمین کل کی تقریر میں سب نے ایک پوائنٹ پر غور نہیں کیا شاید ۔۔۔ نیوٹرل کے بارے میں کوئی ذکر نہیں تھا۔ حمید گل شیطان صفت اور لالچی تھا۔ضیا الحق کا دوست ۔یہ وہ زمانہ تھا جب جرنل چوری کر کے اپنے بیٹوں کے لیے پیپسی کی فیکٹری لگاتے تھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہشہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر کا ٹیلی فون پر رابطہ SaudiArabia France Macron CrownPrince UkraineRussianWar TelephonicTalk EmmanuelMacron KSAmofaEN KingSalman MFA_Ukraine mfa_russia NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے موسم کے حوالے سے اہم خبرکراچی کے موسم کے حوالے سے اہم خبر arynewsurdu karachi پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad Nice weather ☺️🌞☺️🌞☺️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی اور اٹلی کو گیس کی ادائیگی کیلئے روسی کرنسی میں ادائیگی کی اجازت مل گئیجرمنی اور اٹلی نے برسلز سے مشاورت کے بعد اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے Russia taught all of us a lesson. Stand up for your right and see world will respect you slowly and gradually مگر پاکستان کے کرائم منسٹر کو اجازت نہیں ہے گندم اور تیل خریدنے کی انکا ابو انکو معاف نہیں کرے گا. لعنتی لوگ.. Aur hmri Jan zardari aur sharif say nahi chot Rahi k taraqi krle Pakistan b shame on there supporter 40 sall tak mulk pe bariyan lagai aur abhi taak keh rhy k agr hme moqa mila to yeh krngy wo krngy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »