محمد حفیظ کے ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد حفیظ کے ٹی 20 کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل MHafeez22 TheRealPCBMedia

کے مطابق قومی ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں ثاقب محمود کو چھکا لگا کر ٹی 20 انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ محمد

حفیظ ٹی 20 میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، شعیب ملک 2309 رنز بنا کر پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ عمر اکمل 1600 سے زائد رنز بنا کر تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 سیریز: محمد حفیظ کی ففٹی - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی20: حفیظ کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان کے 150رنز مکمل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے چھکا لگا کر اہم اعزاز حاصل کرلیامحمد حفیظ نے چھکا لگا کر اہم اعزاز حاصل کرلیا ARYNewsUrdu ENGvsPAK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر نے بڑی غلطی کردیمحمد عامر نے بڑی غلطی کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان کو کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کی تیاریاںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے خیال میں وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو مستقبل کا کپتان بنایا جاسکتا ہے، رضوان میں قیادت کی صلاحیت موجود ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز حیدر علی کھیلیں گے یا نہیں؟ وہ خبر آ گئی جس کا سب شائقین کو انتظار ہےمانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اور مانچسٹر میں کھیلے جانے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »