محضوص نشست خالی ہونے پر موجودہ پارٹی پوزیشن پر ہی نیا رکن بنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محضوص نشست خالی ہونے پر موجودہ پارٹی پوزیشن پر ہی نیا رکن بنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیے: expressnews

اسلام آباد:

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی بحالی کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ محضوص نشست خالی ہونے پر موجودہ پارٹی پوزیشن پر ہی نیا رکن بنے گا۔ دوران سماعت وکیل پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے دلائل میں کہا کہ تین خواتین اور دو اقلیتی ارکان منحرف ہونے پر ڈی سیٹ ہوئے، آرٹیکل 224 میں طریقہ کار دیا گیا ہے، قانون واضح ہے کہ پارٹی کی دی ترجیحی نشست پر دوسرے نمبر والے نے منتخب ہونا ہے۔

وکیل نے مزید دلائل میں کہا کہ الیکشن کمیشن دیگر خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا انتظار کر رہا ہے، الیکشن ایکٹ اور آئین میں ایک ہی طریقہ کار ہے، پارٹی کی دی گئی ترجیحی نشست پر ہی چلنا ہوتا ہے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ بات تو ٹھیک ہے اور سینس بھی بنتا ہے، جو محضوص سیٹ خالی ہو گی اس پر آج کی پارٹی پوزیشن پر ہی نیا رکن بنے گا، کل کیا ہو اس کا کسی کو پتہ نہیں ہوتا، مخصوص نشست آج کی پوزیشن پر ہی دی جاتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ارکان کا انتخاب موخر کرنے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا - ایکسپریس اردون لیگ اور پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مزید پڑھیے: expressnews لے دس پائ تیری کی استدعا پنڈی تو فون کروا تے دوبارہ جوان ہوجا Q ecp ne kaam mukamal ni kia kya hhhhhh dhandli pkrne ka khtra he shayad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کو پر لگ گئے ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیاڈالر کی اونچی اڑان بدستور جاری ہے ،اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرایک روپے 30 پیسے مزید مہنگا ہوگیا اب تو کئی روحیں بھی پرواز کیلئے پر تول رہی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے، میجر جنرل بابر افتخار - ایکسپریس اردومراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے، میجر جنرل بابر افتخار مزید پڑھیے: expressnews Tum kar bhi nahi sakta who the **** are you OfficialDGISPR . You are under the president. Tum say puch koun raha hai
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں خواتین نشستوں کا معاملہپی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکور ٹ سے رجوع کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصا ف نے پنجاب اسمبلی میں خواتین نشستوں کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی سماءکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پہلا ورچول چڑیا گھر بنے گا 100 ملین مختص تھری ڈی سکرینینز لگائی جائیں گیاسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا ورچول چڑیا گھر بنے گا،وفاقی حکومت نے اسلام آباد چڑیا گھر کی بحالی کیلئے فنڈز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں گستاخانہ بیانات پرعالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین - ایکسپریس اردوبھارت میں گستاخانہ بیانات پرعالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین مزید پڑھیے: expressnews کیوں بے چینی نہ ہو ہمارا جینے کا مقصد ہی آقا علیہ السلام کی نسبت مبارک ہے ہمارا سب کچھ پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے غیر مشروط محبت میں ہے 🙏♥️♥️♥️♥️♥️ کیا چائنا کو پتہ بھی کہ انہوں نے کوئی ایسا بیان دیا ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »