محسن عباس حیدر نے نئی فلم سائن کرلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محسن عباس حیدر نے نئی فلم سائن کرلی -

اداکارو گلوکار محسن عباس حیدرنے نئی فلم ’’ونس اپون اے ٹائم ان کراچی‘‘ سائن کرلی۔

محسن عباس حیدر نے فلم سائن کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔ نئی فلم میں محسن عباس مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کو ہدایت کار ابوعلیحہ ڈائریکٹ کریں گے جب کہ علی معین نے فلم کا اسکرپٹ تحریر کیا ہے۔ ایک مقامی ویب سائٹ کے مطابق محسن عباس حیدر کا فلم کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ابھی فلم سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتاسکتے تاہم وہ فلم میں ناصر نامی لڑکے کا کردار ادا کررے ہیں، جو زندگی میں کافی سمجھوتے کرتا ہے تاہم ایک دن وہ اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑا ہوتا ہے جس کے باعث وہ بہت سارے لوگوں کی آواز بن جاتا ہے۔فلم میں موجود پیغام کے حوالے سے محسن عباس حیدر کا کہنا تھا کہ اس فلم میں تفریح کے ساتھ لوگوں کو معاشرتی پیغام بھی دیا گیا ہے اس کے علاوہ معاشرے کی تلخیوں کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ فلم کی...

واضح رہے کہ گزشتہ برس محسن عباس حیدر اور ان کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کے درمیان ہونے والے جھگڑے اور علیحدگی کی خبریں میڈیا پر زیرگردش رہی تھیں اور اس وجہ سے محسن عباس حیدر کو نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے پروگرام سمیت کئی پراجیکٹ سے ہاتھ دھونا پڑے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a news🤣🤣😂🤣😂😂🤣🤣😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایتپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کرپشن میں ملوث عناصر کو برخاست کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان کی زیرصدارت انتظامی سیکریٹریز کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے تمام وزرا کو شارٹ، میڈیم اور طویل مدت پلان تشکیل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس: حکومت کی جانب سے 15 ارب کا ریلیف پیکج، متعدد وزرا کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہنگائی کے سدباب کیلئے حکومت کی جانب سے 15 ارب کے ریلیف پیکج پر متعدد وزرا نے تنقید کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستانی زائرین کیلئے اجمیر شریف تک اسپیشل ٹرین چلانے کی تجویز - ایکسپریس اردوخواجہ معین الدین چشتی کا عرس 24 فروری سے شروع ہوگا جس میں پاکستان سے سینکڑوں زائرین کی شرکت متوقع ہے انڈیا اتنا نرم پردے کے پیچھے کچھ تو ہے Ye wo masal ha husband wife ki ldaaiee b rhay aur bachay b paida hon Indo Pak relationship is just like this shukar ha both nations k internal relations ka. نا منظور نا منظور۔ اس ٹرین کا استعمال بھی بھارت سمجھوتا ٹرین کی طرح کریگا اور عالمی سطح پر دھشتگردی کر کے ماضی کی طرح بدنام کریگا نقصان پہنچایئگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »