محب مرزا کو احمد فراز کی یاد ستانے لگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محب مرزا کو احمد فراز کی یاد ستانے لگی تفصیلات جانئے : DailyJang

’اُس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز،اس کے ساتھ ہی اداکار نے اپنی پوسٹ میں اردو شاعری کے مایہ ناز شاعر ’احمد فراز‘ کا نام بھی تحریر کیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اداکار محب مرزا نے غیر ملکی ویب سائیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ آج کا ڈرامہ بے ہودہ اور مخصوص کہانیوں میں پھنس کر رہ گیا ہے۔ آج کل جو ڈرامے دکھائے جا رہے ہیں اس میں مردوں کے کردار کو کم کر دیا گیا ہےجبکہ کہیں اس کو بہت ہی منفی تو کہیں مثبت دکھایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ جس طرح سے کہانیوں میں رشتوں کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے میں اس طرح کے رواج کو بڑھاوا دینے کے بہت خلاف...

محب مرزا کا کہنا تھا کہ یہ مناسب نہیں ہے کہ ایک مرد پہلے عورت کو تھپڑ مار کر پھر اس سے معافی مانگے، ہم بچوں کو ایسے ڈرامے دکھا کر کیا بتانا چاہ رہے ہیں کہ ہم دروازہ بند کر کے عورت پر ظلم کر سکتے ہیں۔ بس یہی وجہ تھی کہ میں ایسے ڈراموں اور کہانیوں کے خلاف ہو گیا اور ایک جیسی کہانیوں کی وجہ سے ہی اکتا کر چار سال کام نہیں کیا۔خیال رہے کہ محب مرزا اور آمنہ شیخ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ،گزشتہ برس محب مرزا نے ایک پروگرام میں اس کی تصدیق کی تھی۔محب مرزا اور آمنہ شیخ نے 2005 میں شادی کی تھی اور شادی کے...

محب مرزا نے ایک ٹی وی شو میں میزبان کے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے تصدیق کی تھی کہ وہ اپنی اہلیہ سے الگ ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Raise the voice of Punjab educators who have terminated in Covid 19

Nahi aay gi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نرسری کے بچوں کو زہر دینے والی خاتون ٹیچر کو سزائے موت کا حکمنرسری کے بچوں کو زہر دینے والی خاتون ٹیچر کو سزائے موت کا حکم China Court Sentenced NurseryTeacher Death Poisoning 25Children ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کو گلگت بلتستان انتخابات سے جوڑنا مضحکہ خیز: فیاض الحسنلاہور: (دنیا نیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کو گلگت بلتستان انتخابات سے جوڑنا مضحکہ خیز بیان ہے۔ بکنے دے بھائی غم غلط کرنا ہے تو کچھ تو بولے گی Fayazulhasancho fawadchaudhry GhulamHusainPK Fayazchohanpti چیخیں تو نکلے گی اب تو مطالبہ یہ ہونا چاہیے کہ آرٹیکل 6 کا اطلاق کہاں لازمی ہے PTI کا مطالبہ کیو6 نہیں ہے لاہور میں ں لیگی ساتھیوں کی فوج کو گالیاں دینا درست ہے اور الطاف کا غداری یہ کیسے ممکن ہے ۔ ابا اور چچا فارغ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کو سزا دلوانے والے نیب پراسیکیوٹر مستعفیجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ واثق ملک کا کہنا تھا کہ وہ چیئرمین نیب کو اپنا استعفیٰ بھجوا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال نہ ہونے پر گرفتار کیا، مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا، انہیں صرف اس لئے گرفتار کیا گیا ہے۔ اچھا جی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد نے شہباز شریف کی گرفتاری کو خوش آئند قرار دے دیاوفاقی وزیر نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری اہم پیش رفت ہے، شہباز شریف کیس کی تحقیقات بہت اچھی ہوئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بھائی کا ساتھ دینے پر سزا ملی، مریم نوازسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےوزیراعظم عمران خان کو نااہل ، کم فہم اور فراست سے عاری قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »