محبت کا اظہار سُن کر لڑکی 650 فٹ کی بلندی سے نیچے گر گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محبت کا اظہار سُن کر لڑکی 650 فٹ کی بلندی سے نیچے گر گئی ARYNewsUrdu

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے 650 فٹ بلند چوٹی پر اپنی محبوبہ سے محبت کا اظہار کیا، چند ہی لمحوں بعد یہ قیمتی لمحہ قیامت میں بدل گیا۔کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ نوجوان نے اپنی 32 سالہ دوست سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے پرسکون پہاڑ کی چوٹی کا انتخاب کیا۔

نوجوان اپنی دوست کے ساتھ مقام تک پہنچنے کے لیے ایک دن مسلسل پیدل چلتا رہا۔ ٹریکنگ کے بعد جب دونوں فلیکرٹ نامی پہاڑ پر پہنچے تو نوجوان نے 650 فٹ بلندی پر گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اپنی محبوبہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اُس سے شادی کی پیش کش کی۔لڑکی نے محبت اور شادی کی پیش کش کو قبول کیا اور وہ خوشی کا اظہار کررہی تھی کہ اسی دوران اُس کا پاؤں پھسل گیا جس کے بعد وہ سیدھی زمین پر جاگری۔ لڑکی کا پاؤں جس وقت پھسلا وہ اپنے دوست کا ہاتھ پکڑی ہوئی تھی...

لڑکے نے نیچے گرتے وقت چٹان کو پکڑ لیا جس کی وجہ سے وہ اوپر ہی رہ گیا جبکہ لڑکی سیدھی زمین پر جا کر گری۔ خوش قسمتی سے واقعے میں دونوں کی جانیں محفوظ رہیں مگر انہیں بہت زیادہ چوٹیں آئیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙏 o bhai mjy maro 🙏 larki 650 feet se giri pr bach kaisy gai?

650 فٹ کی بلندی سے گر کر بھی بچ گئی۔۔ لڑکی بہت ھی خوش قسمت ھے لڑکے کا پتا نہیں۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔