مجھ پرتنقیدکرنےوالوں کوپیغام ہےبدتمیزی بزدل لوگ کرتے ہیں،وسیم اکرم

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھ پرتنقیدکرنےوالوں کوپیغام ہےبدتمیزی بزدل لوگ کرتے ہیں،وسیم اکرم Read More : Newsonepk WaseemAkram saturdaymorning HaveABlessedDay

انہوں نے مزید کہا ہےکہ میں جلد55برس کاہوجاؤں گا،مجھےصحت مند رہنا ہے،سب کہتےہیں ان لوگوں کوجواب نہ دوں جن کارویہ اچھا نہیں،مجھےنظرانداز کرنےکےلیے کہاجاتا ہے،آج کےبعدایسا ہی کروں گا۔

انہوں نےایسے لوگوں کو بھی جواب دیا جنہوں نے سابق کپتان کی سوئمنگ پول میں لی گئی تصویر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، بہت سے لوگوں نے کہا تھا کہ بغیر شرٹ کے تصویر شیئر کردی کیا مسلمانوں کا یہ طریقہ کار ہونا چاہئے جس پر سابق کپتان نے کہا کہ اگلی مرتبہ سے تھری پیس سوٹ میں تیراکی کروں گا اور تصویر شیئر کروں گا اگر یہ بھی نہیں پسند تو گھاگھرا پہن لوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے کرونا کے خلاف کامیاب حکمت عملی سے نام پیدا کیا،منیر اکرمپاکستان نے کرونا کے خلاف کامیاب حکمت عملی سے نام پیدا کیا،منیر اکرم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب لاہور نے سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس میں بڑی پیش رفت سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب لاہور نے شراب لائسنس کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو گرفتار کر لیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کا سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو جوابوسیم اکرم کا سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو جواب ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس: گرفتار اکرم اشرف گوندل دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےلاہور: (دنیا نیوز) احتساب عدالت نے شراب لائسنس کیس میں گرفتار اکرم اشرف گوندل کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا اور نیب کو آئندہ سماعت پر مکمل تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شراب لائسنس اجرا کیس سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شراب لائسنس اجرا کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »