مجھے کہا گیا تھا سیف سے شادی نہ کرو، کیرئیر ختم ہو جائیگا: کرینہ کپور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق بات کرتے سنا جا سکتا ہے

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ 'مجھے کہا گیا تھا کہ سیف سے شادی مت کرو، آپ کا کیریئر ختم ہو جائے گا، کوئی بھی شادی شدہ خواتین کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا'۔

کرینہ کپور نے بتایا کہ 'میں نے لوگوں کو کہا کوئی بات نہیں، میرا رویہ ایسا تھا کہ ٹھیک ہے، کوئی مسئلہ نہیں، اگر وہ میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تو میرے ساتھ کام نہ کریں، اگر مجھے کام نہیں ملا تو میں گھر بیٹھ کر کچھ اور کرلوں گی'۔ یاد رہے کہ سیف علی خان کی کرینہ کپور سے شادی اکتوبر 2012 میں ہوئی اور جوڑے کے دو بیٹے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ہیں۔

اس سے قبل سیف علی خان کی شادی اداکارہ امریتا سنگھ سے ہوئی تھی جن سے اُن کی ایک بیٹی سارہ علی خان اور بیٹا ابراہیم علی خان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو ختم تو ہوگیا اور ایک دن ختم ہی ہونا تھا

Shadi k bad konsi film hit hoi phr?

سیف ختم ھوگیا بچے پیدا کر کر کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف سے شادی کی اصل وجہ کیا تھی کرینہ کپورنے بڑا انکشاف کردیابھارت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ اُنہیں سیف علی خان سے شادی کرنے پر وارننگ دی گئی تھی،مجھے کہا گیا تھا کہ سیف سے شادی مت کرو، آپ کا کیریئر ok بالی ووڈ کی جاوید لطیف چودہری Mian_JavedLatif 😂😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار تیز ہو گئے گزشتہ روز 7افراد جاں بحق ہو گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار تیز ہونے لگے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 7 افراد انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت (این
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی ٰپنجاب سے متعلق مقدمہ: حکمران اتحاد کا چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہوزیراعلی ٰپنجاب سے متعلق مقدمے کی سماعت : حکمران اتحاد کا چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ arynewsurdu CMPunjabElection SupremeCourtofpakistan حکمران اتحاد اس میں پارٹی نہیں، یہ رولنگ کا کیس ہے۔ ہم_خیال_بینچ_نامنظور جاگ پاکستان جاگ۔۔ عمرانڈو_جج_نامنظور اس طرح کے ٹرینڈز چلانا زیادتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پفرمچھلی کے زہر سے تیزی سے دردکش ادویہ بنائی جاسکتی ہیں - ایکسپریس اردوپفرفش میں ٹیٹروڈوٹاکسن پایا جاتا ہے جو اعصابی تحقیق کےعلاوہ درد کم کرنے والی دوا کا خام مال بن سکتا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

'آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر لے گئے'کراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ کہ آصف زرداری دھوکے سے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر لے گئے۔ Dhokay se? Ye jhoot hai, dhokay se kon kisi se letter likhwata hai? Now choi saab is just trying to get of it یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن سے متعلق فوج سے مذاکرات کی خبریں بالکل غلط ہیں: ترجمان پاک فوجShakal achi na ho to baat to achi kr lia kr Tum sy kisi ny pocha hi .. This Major General Iftikhar drown the credibility of Pakistan Army.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »