مجھے استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا گیا تھا بھارتی ہاکی میں اہم عہدے پر فائز رہنے والی مسلمان شخصیت نے افسوسناک انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”مجھے استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا گیا تھا“ بھارتی ہاکی میں اہم عہدے پر فائز رہنے والی مسلمان شخصیت نے افسوسناک انکشاف کر دیا

تفصیلات کے مطابق وزارت کھیل کے دباﺅ پر محمد مشتاق احمد کو عہدے کی معیاد پوری کرنے کا موقع نہیں ملا اور 7 جولائی کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔ وزارت کو لکھے گئے 5 صفحات کے خط میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ محمد مشتاق احمد نام ہونے کی وجہ سے انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا جبکہ دیگر کھیلوں کی تنظیموں کے سربراہ ہندو نام

راجیو، مہتا اور سدھاش وغیرہ ہونے کی وجہ سے کھل کر اختیارات کے مزے لوٹ رہے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ نریندرا مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کیساتھ امتیازی سلوک روا رکھے جانے کے کئی واقعات منظرعام پر آ چکے ہیں اور افسوسناک امر یہ ہے کہ اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھانے والے مسلمان بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی چیک دینے پر اداکارہ عائشہ ثناء کیخلاف ایک اور مقدمہ درجاداکارہ کی گرفتاری کے لیے لاہور اور اسلام آباد میں کئی مقامات پر پولیس نے چھاپے مارے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتیٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کمیونٹی ہسپتالوں پر بخار کے کلینک بنانے پر زورچین کا کمیونٹی ہسپتالوں پر بخار کے کلینک بنانے پر زور China CommunityHospitals FeverClinics Setup MedicalInstitutions ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرجرم عائد ہونے کا امکاندعا منگی اغوا کیس کے سماعت کے دوران عدالت نےمقدمے کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردواس گیم میں اسلام کے خلاف کچھ مواد نظر آیا جس کی وجہ سے پابندی لگائی، پی ٹی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ‌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »