متحدہ عرب امارات ثبوت دے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں: اقوام متحدہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوامِ متحدہ نے متحدہ عرب امارات کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس بات کا ثبوت دے کہ دبئی کے حکمراں کی بیٹی شیخہ لطیفہ زندہ ہیں۔ اس معاملے کی ابتدا کیسے ہوئی، اس لنک پر پڑھیے:

برطانیہ کے خارجی اور ترقیاتی اُمور کے دفتر نے اپنے بیان میں اسے ایک تشویشناک کیس قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ان کا براہ راست اس کیس سے اس کا تعلق نہیں لیکن ہر پیشرفت پر نظر رکھی جائے گی۔دبئی کے حکمراں کی بیٹی جس نے 2018 میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے بعد خفیہ ویڈیو پیغامات میں اپنے دوستوں کو بتایا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے کیونکہ بقول ان کے، ان کے والد نے انھیں ’یرغمال‘ بنا رکھا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’میں لطیفہ کے بارے میں بہت پریشان رہوں گی۔ معاملات آگے بڑھ چکے ہیں۔ اور اس لیے مجھے لگتا ہے کہ اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔‘2018 میں شہزادی نے اپنی دوست کے ساتھ مل کر فرار ہونے کی کوشش کی تھیلطیفہ کے والد، شیخ محمد بن راشد المکتوم، دنیا کے امیر ترین حکمرانوں میں سے ایک ہیں، وہ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر بھی ہیں۔

انھیں تنہا بغیر کسی طبی اور قانونی مدد تک رسائی کے، ایک ایسے وِلا میں رکھا جا رہا تھا جس کے دروازے اور کھڑکیاں بند ہیں اور اس کے باہر پولیس کا پہرا ہے۔شیخہ لطیفہ کے پکڑے جانے اور حراست کی داستان پینوراما کو ان کی ایک قریبی دوست ٹینا جوہینن، ایک کزن مارکس ایسباری اور ایک سرگرم کارکن ڈیوڈ ہیئے نے بتائی۔ یہ سبھی افراد ’فری لطیفہ‘ مہم چلا رہے ہیں۔

شیخ محمد نے ایک انتہائی کامیاب شہر بنایا ہے لیکن انسانی حقوق کے کارکنان کہتے ہیں کہ وہاں اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور عدالتی نظام خواتین کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی ٹینشن اے اقوام متحدہ کو اس کی۔ اس سے بھی بڑی پریشانی ہے بی بی سی کو۔

کئی سالوں سے عافیہ صدیقی کو اس کے گھر والوں سے ٹیلیفون پر بات نہیں کرائی گئی یہ بھی اقوام متحدہ کو معلوم نہیں

یہ کون سی اقوام متحدہ ہے اسے ہندوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے مسلمانوں پر مظالم نظر ہی نہیں آتے کتنے ہمسلمان ہندوں یہودیوں اور عیسائیوں کی قید میں ہیں 86 سال کی کسی جرم کے بغیر عافیہ صدیقی امریکی قیدی ہے وہ نظر نہیں آتا ہ

The only demand is! TaunsaKoUniversityDo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادی لطیفہ: متحدہ عرب امارات میں خواتین کو کتنی آزادی حاصل ہے؟ - BBC News اردواقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی حراست کا معاملہ متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔ اس تحریر میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو متحدہ عرب امارات خواتین کو کس قسم کے حقوق حاصل ہیں؟ See my story please 🙏 Islam me Mard ko bhi Azadi hasil nhi, aap Aurat ko nishana na bnae... اقوام متحدہ، دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ دکھائی نہیں دے رہا ... صرف عورتوں کی آزادی کی پڑی ہے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’متحدہ عرب امارات شہزادی لطیفہ کے زندہ ہونے کے ٹھوس ثبوت فراہم کرے‘ - BBC News اردواقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اماراتی حکام کی جانب سے جاری بیان میں محض یہ کہا گیا ہے کہ ان کا گھر میں خیال رکھا جا رہا ہے اور یہ اس وقت ناکافی ہے۔‘ اقوام متحدہ والے کے مبصرین بھی سالے ٹھرکی لگتے ہیں جن بھی حالات میں رکھا گیا چھوڑ دو جان اسکی آگے بڑھ جاؤ جہاں ضرورت ہے اتنی گہری نظر رکھنے کی وھاں انکی آنکھوں میں موتیا اتر آتا ہے، ادھر چکنی چمیلی کا پیچھا ہی نہیں چھوڑ رھے، چول جہان دے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بھی اقوام متخدہ کوئی خبر لیے شہزادی کا تو فکر ہے عافیہ بھی شہزادی کی طرخ عورت ہے اقوام متحدہ والو شرم کرو؛ کشمیر اور فلسطین کی بھی خبر لے لو یہ شہزادی تو عیش کی زندگی گزار رہی ھے اس کی فکر کرنا چھوڑ دو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اب آپ جان سکتے ہیں کہ ڈیٹا لیک ہوا کہ نہیں ؟Now you can know if the data was leaked or not?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کو ابھی تک شہزادی لطیفہ کے ’زندہ ہونے کے شواہد‘ موصول نہیں ہوئے - BBC News اردواقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک ایسے کوئی شواہد نہیں دیکھے جن سے معلوم ہو سکے کہ شہزادی لطیفہ زندہ ہیں۔ بی بی سی کو حاصل ہونے والی خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ویڈیوز میں شیخہ لطیفہ نے اپنے والد پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے 2018 میں ان کے فرار کی کوشش کے بعد سے انھیں یرغمال بنا رکھا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پھیلتے اسلام سے خائف ممالک مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اقوام متحدہ کی تشویشغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض ممالک اسلام کا منفی تاثر ابھار کر مسلمانوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »