متحدہ عرب امارات کا تاریخ اقدام،غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کا تاریخ اقدام غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Dubai

انہوں نے لکھا کہ ہم ڈھائی ہزار تارکین وطن کو خوش آمدید کہتے ہیں، ان غیرملکیوں میں دانشور، سائنس دان اور سرمایہ کار شامل ہیں۔

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا کہ متحدہ عرب امارات سائنس دانوں، پڑھےلکھے، سرمایہ کاروں اورایسے باصلاحیت افراد کی سرزمین ہے جو کایہ پلٹ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسے تمام تارکین وطن کا خیر مقدم کرتے ہیں اور آج ڈھائی ہزار باصلاحیت افراد کے پہلے گروہ کو مستقل رہائش کی سہولت دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال مئی میں یو اے ای نے سعودی عرب کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے تارکین وطن کے لیے مستقل رہائش کی اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت باصلاحیت افراد کو ’گولڈن کارڈ‘ فراہم کرنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن کے مستقبل میں حوثی باغیوں کا کردار ہوگا، متحدہ عرب امارات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات، ہولناک ٹریفک حادثہ، 2 بھائی جاں بحقغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 بھائی جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات کا دورہ العین، جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی اور سکولوں کے مسائل حل کرنے کا وعدہدبئی(طاہر منیر طاہر) پاکستانی کمیونٹی العین کی دعوت پر سفیر پاکستان غلام دستگیر نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: لائیو پرفارمنس کے دوران فنکاروں پر چاقو بردار کا حملہ، 3 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران کو عالمی طاقتوں اور خلیجی ممالک سے بات کرنی چاہیے. متحدہ عرب اماراتایران کو عالمی طاقتوں اور خلیجی ممالک سے بات کرنی چاہیے. متحدہ عرب امارات Iran WorldPowers GulfCountries Dialogues UAE ایران کو پاکستان سے بات کرنی چاہیے مگر حکومت میں اچھے لوگ نہیں ہیں جو اسلام کو زمین بوس کروانا چاہتے ہیں یہ کام ہم ہونے نہیں دیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ، آیت اللہ عظمیٰ کا عراق سے انتشار کے خاتمے کیلئے اصلاحات کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »