متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق UAE MonkeypoxVirus CaseReported UAEmediaoffice Detail News: 👇

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے منکی پاکس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے بتایا کہ 29 سالہ مریضہ مغربی افریقا کے ایک ملک سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ سیاح ہیں۔یو اے ای میں ان کی مطلوبہ طبی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔وزارتِ صحت نے اس بات پر زوردیا کہ یواے ای میں صحت حکام تحقیقات،متاثرہ مریضوں سے رابطوں کی جانچ پڑتال اوران کی پیروی سمیت تمام

ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق وزارت نے تصدیق کی کہ صحت حکام کے تعاون سے وہ پائیدار کارکردگی کو یقینی بنانے اور معاشرے کو آبل بندر سمیت تمام متعدی بیماریوں اور وائرسوں کے مقامی سطح پرپھیلا کو محدود کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔اس مقصد کے لیے فوری طور پر کیس دریافت کرنے،ان کے علاج ومعالجے اور وبائی امراض کی نگرانی کے لیے اعلی ترین بین الاقوامی طریقوں کے مطابق عمل پیراہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی یاد میں تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کا تعزیتی اجلاسدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات کی جانب سے سابق صدر متحدہ عرب امارات کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد دبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں موجود وہ ادارہ جو پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہےدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی نمائندگی اور فلاح و بہبود کے لئے قائم کئے جانے والا ادارہ ”پاکستان ایسوسی ایشن “
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلانسعودی عرب  نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پربرطانوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کی واپسی، پاکستان کیلیے اچھی خبرسعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کی واپسی، پاکستان کیلیے اچھی خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SaudiArabia PakistanKiAwazARY Pakistan Neutral uncle ko kll bheek milhegyee Mil gae bheek
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب 3 ارب ڈالر کی واپسی کے لیے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضامندڈیووس: سعودی عرب نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیٹ بینک میں رکھے 3 ارب ڈالر کی رقم جلد واپس نہیں لے گا اور یوں اس کی مدت بڑھانے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔سعودی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »