متاثرہ ایکس کروموسوم، مردانہ بانجھ پن کی وجہ قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایکس کروموسوم پر غور کیا اور 2354 مردوں کا جائزہ لیا گیا مزید پڑھیے: expressnews

ایک بین الاقوامی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ مردوں میں بے اولادی یا بانجھ پن کی وجہ ایکس کروموسوم میں جینیاتی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔

اٹلی کی جامعہ فلورنس کی پروفیسر زیلا کراز کے مطابق مردانہ بانجھ پن کی سائنسی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔ اسی لیے انہوں نے ایکس کروموسوم پر غور کیا اور 2354 مردوں کا جائزہ لیا جن کے مادہ حیات میں اسپرم کا فی ملی لیٹر شمار 10 ہزار سے بھی کم تھا۔ ان کا موازنہ سینکڑوں ایسے مردوں سے کیا گیا جن کا شمار 20 کروڑ اسپرم فی ملی لیٹر تھا۔

تحقیق میں یورپ بھر سے مردوں کو شامل کیا گیا تھا۔ اگرچہ اس میں کچھ پرانے جین کا کردار سامنے آیا لیکن تندرست اور بیمار مردوں کے موازنے سے مزید 21 جین ایسے دریافت ہوئے جو بیضے کی پیداوار پر اثرانداز ہوتے ہیں اور ان کی تبدیلی ہی مردانہ بانجھ پن کی ایک وجہ بھی ہے۔ پھر چوہوں اور نرمکھیوں میں بھی یہی جین کارفرما دکھائی دیئے جو ان میں بے اولادی کی وجہ بن رہے تھے۔ تحقیق کے بعد ڈاکٹر زیلا نے کہا کہ ہم وائے کروموسوم کو مردانہ اور ایکس کروموسوم کو زنانہ کروموسوم قرار دیتے رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خاتون میں دو ایکس کروموسوم ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک ہی کو وہ مرد کے ایکس یا وائے سے ملاتی ہے۔

یعنی دنیا میں آنکھ کھولنے والا بچہ ایک کروموسوم ماں سے اور دوسرا باپ سے لیتا ہے اور اسی سے جنس کا تعین ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایکس کروموسوم میں خرابی شروع سے ہی مرد کے جسم کا حصہ بن جاتی ہے اور ان میں بے اولادی کی وجہ بن سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz give me your contact no I want to share you a case about 19 years old girl which is in very trouble

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم جلد پٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دینگے، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں پٹرول سستا ہواہے، وزیراعلی پنجاب 100 rupee petrol barhanay k bad ab sasta krne ki khushkhabri sirf election stunt hy jo Patwariyon ko bewakoof bnane ka hai.. Bht jald awam tm logo ka khoon piye gi الیکشن کمپین میں صورتحال کافی خراب نظر آرہی ہے الیکشن جیتنے کے لیے تھوڑا دن کم کریں گے پھر سود سمیت وصول کر لیں گے پٹواری تو پھدو بن سکتے ہیں پوری قوم تو پھدو نہیں بن سکتی Good work 👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اسٹارز کی مسلمانوں کو عید کی مبارک باد - ایکسپریس اردوپاکستانی شوبز انڈسٹری سمیت بالی ووڈ شخصیات بھی عید پر نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوبارش کانیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے،چیف میٹرولوجسٹ شہر میں بجلی کا نظام بھی بیٹھ گیا ہے آدھا شہر بجلی کے بنا ہے اس وقت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

1200 سال پُرانی وائکنگز دور کی سونے کی انگوٹھی دریافت - ایکسپریس اردووائکنگز کے دور میں مرد اور عورتیں دونوں زیورات پہنتے تھے کیوں کہ یہ کسی فرد کے امیر ہونے کی نشانی ہوتی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتادیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے  شاہد آفریدی کی جانب سے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دو ہزار سال قدیم ممی کی موت کینسر کے سبب ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوممی کے ڈھانچے کا یونیورسٹی آف وارسا کے محققین کے گروپ نے معائنہ کیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »