ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو انوکھا ٹاسک دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو انوکھا ٹاسک دے دیا

اداکارہ ماہرہ خان نے پرستارو ں کو چہرے پر تل گننے کا منفرد ٹاسک دے دیا۔

ماہرہ خان نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کا چہرہ میک اپ کے بغیر ہے، تصویر میں ان کے چہرے پر موجود نشانات کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرہ خان نے شیئر کردہ تصویر سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ چہرے پر تل اور مسام کافی تعداد میں موجود ہیں لہذا جو پرستار مجھے ان تل کی اصل تعداد کے بارے میں بتائے گا، میں اسے پورے 100 پوائنٹس دوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TheMahiraKhan Any Thing for You

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات