ماہرہ کو عید پر دادا، دادی کی یاد ستانے لگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ کو عید پر دادا، دادی کی یاد ستانے لگی تفصیلات جانئے: DailyJang

ماہرہ خان نے لکھا کہ ’ وہ نئے کپڑے پہن کر تیار ہو کر اپنی دادی کو دکھانے کے لیے گھر کی اوپر والی منزل پر دوڑ کر جایا کرتی تھیں، اُن کی دادی بہت خوبصورتی سے تھال سجایا کرتی تھیں، وہ اور اُن کے سب کزنز عیدی کے انتظار میں دادی کے آس پاس کھڑے رہتے تھے۔‘

ماہرہ خان کا بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ’ آج وہ عیدی دیتی ہیں اور کوشش کرتی ہیں کہ جیسے اُن کی دادی انہیں عیدی دیا کرتی تھیں اُسی انداز میں وہ بھی عیدی دیں۔‘ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’ اُن کے خیال میں زندگی کی یہی خوبصورتی ہے کہ جو ہم نے اپنے بڑوں سے سیکھا ہے وہ ہم اب آگے اپنے بچوں اور پیاروں میں منتقل کریں۔‘مارہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اُن کی بچپن، دادا اوتر دادی کی تصاویر پر ماُن کے مداحوں کی جانب سے خوب محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عید کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلیم ملک کی عید پر ایس او پیز پر عمل کی اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں عیدِ الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک اداکارہ گلثوم علی کی عید سیلفی سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) ترک گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ میں اصلاحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی (اصلاحان خاتون) کی عید سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے: شیخ رشیدبڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، میری حالت کورونا کے بعد ابھی تک بہتر نہیں: شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »