ماہرہ خان کا مداحوں کیلئے قیمتی پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان کا مداحوں کیلئے قیمتی پیغام تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اور زندگی سے متعلق پیغام شیئر کیا ہے جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا ہے ۔

ماہرہ خان اپنے نجی و پروفیشنل زندگی سے متعلق نئی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی ایک جھلک پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں لاکھوں، ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں۔ماہرہ خان کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مغربی پرشیئن لباس سفید شرٹ اور جینز میں ملبوس ہیں اور مَسٹرڈ رنگ کی کیپ بھی پہنی ہوئی ہے، ماہرہ خان اپنی تصویر میں بے حد خوبصورت نظرآ رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان نے’ ہم سفر ‘کے 9سال مکمل ہونے پر یادیں شیئرکردیںکراچی (آئی ا ین پی) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مقبول ترین ڈراما سیریل ہمسفر کے 9 سال مکمل ہونے ڈرامے کی یاد تازہ کی ہے۔ TheMahiraKhan میرے ساتھ بھی اج کچھ ایسا ہی ھوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے نجی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز سے کیا کہا؟ - BBC News اردوپاکستان میں فوج اور سیاستدانوں کے بیانات کے بعد جاری کشمکش کے پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نجی نیوز چینلز کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے انہیں اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں اور فوج وہی کرتی ہیں جو وہ انہیں کرنے کو کہتے ہیں۔ اللّٰہ دی قسمے، تسی میرا یقین کیوں نہیں کردے، میں ای انچارج آں کون انچارج ہے۔ یہ ساری عوام بلکہ ساری دنیا کو پتہ ہے۔ عمران خان کی اوقات اس سسٹم میں صفائ والے کپڑے جس ہے۔ جہاں چاہا استعمال کر لیا۔ Really 🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان: ’انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے‘ - BBC News اردووزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب میں انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے اور یہ کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے ایک عالمی دن مقرر کیا جانا چاہیے۔ جب تو جائے گا عمران سب لیں گے سکھ کا سانس بنے گا سستا پاکستان بنے گا خوشیوں کا سماں بنے گا پرانا پا کستان اسلاموفوبیا انڈیا سے نہیں، پاکستان میں بیٹھے شرپسند عناصر پھیلا رہے ہیں۔ وزیر اعظم صاحب! ذرا اس طرف بھی ایک نگاہ کیجئیے۔ وہ تمام لوگ جو اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں، انہیں قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔ Atleast india is not any religious republic state like pakistan !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس رضا کاروں سے خطاب کرنے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس رضا کاروں سے خطاب کرنے کافیصلہ کیاہے اور معاون خصوصی نوجوانوں کا بڑا کنونشن بلانے کی ہدایت ImranKhanPTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار عرفان خان کی خواب میں بیٹے سے ملاقاتعرفان خان کا انتقال رواں برس29 اپریل...; Lanat hay Khan PMImranKhanAtUNGA Kasmir ki Baat Ker reha hay ko Bollywood ki Tension hay Allah Ka wasta itna to level maat girao apnay channel ka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آن لائن خطابوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے ورچوئل خطاب میں کہا ہے کہ عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور مسئلہ کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائیں۔ اقوام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »