ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کا والدین کو لکھا خط پڑھ کر جذباتی ہوگئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے اپنے والدین کے نام لکھا جانیوالا خط پڑھ کر ماہرہ خان جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر خط شیئر کیا اور کہا کہ مجھے والدین کے

نام لکھا خوبصورت خط موصول ہوا، مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس خط نے مجھے جذباتی

کر دیا کیونکہ اس کامیابی پر میری والدہ رو رہی تھیں جبکہ والد خوشی سے مسکرا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہوش کے بعد اس نے کس کو خوش کیا ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے ماہرہ خان کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی، اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی ’مہاجرین‘ کی خیرسگالی سفیر مقرر - Pakistan - Dawn Newsمعلوم نہیں اتنی بدصورت اور خوفناک عورت کو ایسا عہدہ کیوں دیا گیا ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقررماہرہ خان کےلئے بڑا اعزاز مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates hahahahahahahahahahahahahahaha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقررماہرہ خان مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والدین کے نام لکھا خط پڑھ کر ماہرہ خان جذباتی ہوگئیں - ایکسپریس اردومیری کامیابی پر میری والدہ رو رہی تھیں جب کہ والد خوشی سے مسکرا رہے تھے، ماہر خان تو پھر؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج ہو گااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »