ناظم آباد میں واقعے اون پلازہ کے فلیٹ سے ماں اور بیٹی خون میں لت پت ملیں اور دونوں کے گلے کٹے ہوئے تھے ، واقعے میں بیٹی جاں بحق جبکہ ماں کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا جس میں 55 سالہ قمرالنسا نے تیز دھار آلے کے وار سے بیٹی نزہت امبرین کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی جان سے مارنے کی کوشش کی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئی۔ جس وقت واقعہ پیش آیا فلیٹ میں کوئی موجود نہیں تھا۔ واقعہ کا پتہ اس وقت چلا جب مقتولہ بیٹی کا شوہر گھر آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں پر باریک بینی سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور تیز دھار آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے۔
نزہت امبرین کی رواں سال 4 مارچ کو دوسری شادی ہوئی تھی، وہ فلیٹ میں اپنے شوہر اور والدہ کے ہمراہ رہائش پذیر تھی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوانوزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔ قوانین میں ترمیم کرلو لیکن اصول کے مطابق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے دورے کے لیے حکومت کی اجازت درکارشیڈول کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اگست میں انگلینڈ میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے ہیں۔ ایک تجویز میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام میچز بند سٹیڈیم میں شائقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔ Oh it's all just doesn't matter we're always ready for best cricket to play in almost every single country. حالات بہتر ھوتے نظر نہیں آرھے۔ اگر کرونا ختم یا موجودہ حالات سےکم مطلب %30 سے کم ھو جاے تو حالات بہتر ھونے کی نوید ھے۔وگرنہ بورڈ حکومت سے اجازت نہ مانگے توبہتر ھے۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا کوئی دانشمدی نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے لعنت دوغلی حکومت پر ۔۔ Band karo bakwas apni. Jo ijtamat kal mehdood kiye han wo sab ny dakhain han. Tm logo ko Corona masajid ma e nazar aata ha Mera ghanta
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغازکرونا کی تشخیص کے لیے کتوں کی تربیت کا آغاز ARYNewsUrdu ہماری حکومتوں سےپاگل کتےنہیں مارےجاریےدنیاکتوں کوکروناوائرس کےلیےٹرینڈکرنےمیں لگی ہے😏😏آپس کاروناختم ہوتودماغ استعمال ہوہماروں کا😏دماغوں میں کرپشن کےڈھیرتوجمع ہیں یہاں کےسیاستدانوں میں😏 ٹائیگرز کی اہمیت کا اب ٹھیک طریقے سے اندازہ ہوگا اللہ کرے ایسا ہی ہو. آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
عام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، عثمان بزدارعام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈاؤن میں نرمی کی، عثمان بزدار UsmanBuzdar Pakistan LockDown Eased CoronaVirus StayHome StaySafe PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »